اوسلو کے آلنا بی دیل فیورست میں ٹی ٹائم کی تقریب

Tea Time i biblioteket på Furuset

آلنا بی دیل فیورست میں ٹی ٹائم کی تقریب

آئیے اور دنیا کے مختلف علاقوں کی چائے سے لطف اندوز ہوں اور ناروے،افریقہ ایشیا اور مشرق وسطیٰ کی ثقافت کو جانیں۔ٹی ٹائم کی تقریب بروز ہفتہ صبح سوا گیارہ بجے فیورست لائیبریری میں منعقد ہو رہی ہے۔فروست لائیبریری  کی انتظامیہ مختلف طرح کے مہمان خانے سجائے گی جو کہ طرح طرح کی چائے کی خوشبوئوں سے مہکیںگے۔اس تقریب کا مقصد مختلف علاقوں کی ثقافت کو   اور ایک دوسرے کوچائے کے کپ پر متعارف کروانا ہے ۔یہ پروگرام اوسلو کے اس علاقے کے ایف این ڈے کے یادگاری پروگرام کا حصہ ہے۔ایشین مہمام خانے کا ہتمام ادبی تنظیم دریچہ کے پلیٹ فارم سے کیا جائے گا۔ان مہمان خانوں میں چائے اور دیگر ریفریشمنٹ لوازمات کے ساتھ مہمانوں کی تواضع کی جائے گی۔اس پروگرام میں مختلف ثقافتی اشیاء کے علاوہ مقامی شعراء اور کتابوں کی نمائش بھی کی جائے گی۔پروگرام حسب زیل ہو گاتقریب ٹی ٹائمبروز ہفتہ  ْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبح      11.15     تا      02.30 یہ پروگرام مندرجہ ذیل تنظیموں کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہاہے۔Arrangører: Grorudalssatsingen i Bydel Alna, Deichmanske bibliotek Furuset filial, Antirasistisk Senter, Alna Kvinner Ressurssenter, Norsk-Kinesisk forening, Fri Eritreisk forening, Ghanien womens association, Nigerian womens union, Somaliske foreldre, Ressurssenter for afghanske flyktninger, Daricha, Rabea kvinneforeningFaisal Hashmi
Groruddalssatsingen
Bydel Alna
Tel: 988 51 231sمنتظم اعلیٰ فیصل ہاشمی

اپنا تبصرہ بھیجیں