اوسلو میں نینا خان کا فیشن شو

اوسلو میں نینا خان کا فیشن شو

Profilbilde

 

قدرتی طریقہ سے جلد کی حفاظت پر معلوماتی لیکچر
16اگست
abildsøfolketshus kassa
smedberg veien5
1187 oslo
Norway
ناروے کے شہر اوسلو میں نینا خان عید کے  ریڈی میڈ لباس کا خصوصی فیشن شو کروا رہی ہیں ۔یہ شو دوروزہ ہو گا نینا خان اس سے پہلے بھی کامیاب فیشن شوکرواتی رہی ہیں۔یہ ڈریسز مشہور ڈیزائینرذ کے تیار کردہ ہیں۔نما ئش کے شرکاء کو صرف ایک جوڑا خریدنے کی اجازت ہو گی۔اس لیے کہ نیٹ پر دیے جانے والے اشتہاروں سے لوگ ڈیزائن چرا لیتے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ یہاں آپکو بالکل نئی اور منفرد ورائیٹی ملے گی۔
نمائش میں اسمارٹ روزمرہ کے اور فینسی ڈریسز شامل کیے جائیں گے۔ان میں اعلیٰ برانڈ کے لباس شیپ،دامن،عوامی،آغا نور کھڈی خاص،نومی انصاری،اور زارا احمد کے لباس خوبصورت اور منفرد نئے رنگوں میں دستیاب ہیں۔
رمضان کی وجہ سے افطاری کا بھی انتظام ہے۔
ادائیگی صرف بذریعہ نقد رقم کے۔
فیشن شو کے بعد جلد کی اور حسن کی حفاظت کے بارے میں قدرتی اجزاء سے تیار کردہ پراڈکٹس کے بارے میں ماہر جلد معلومات فراہم کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں