اوسلو میں مشاعرہ کی تقریب

 

اوسلو میں مشاعرہ کی تقریب
بروز سنیچر
بتاریخ    16جون
بمقام فروست لائیبریری
بوقت ،ایک بجے دوپہر
یہ پروگرام اوسلو میلہ،ڈائئکمانسکے لائیبریری اور پاکستان فیملی نیٹ ورک کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو گا۔پروگرام میں شازیہ عندلیب کی سفرنامہ کی کتاب منزلوں کی کہکشاں کا مختصر تعارف بھی پیش کیا جائے گا۔
شعراء و شاعرات
ثمن شاہ،فرانس۔عائشہ غازی انگلستان،پروفیسر ارشد شاہین،پاکستان
مقامی شعراء ،رابعہ سیماب روحی،شازیہ عندلیب،جواد شیخ،سلیم رضوی،حیدر حسین،آفتاب وڑائچ،فیصل ہاشمی،فرح اسحاق،جمشید مسرور
پروگرام کوارڈینیٹر،َمسعود انور

اپنا تبصرہ بھیجیں