اوسلو میں سرکاری دفاتر کا صفایا

 

اوسلو میں سرکاری دفاتر کا صفایا

پچھلے برس تخریب کاری میں تبا ہ ہونے والے سرکاری دفاتر کا مکمل سفایا کر دیا گیا ہے۔اس پراجیکٹ میں تین سو ملین کرائون کی خطیر رقم خرچ ہوئی۔جبکہ کل چار ہزار تین سو ٹن کا ملبہ شہر سے باہر لے جایا گیا۔اب اس جگہ عمارتوں کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ایسی عمارتوں کی کل تعداد نو ہے۔ کم نقصان پہنچنے والی عمارتوں میں دوبارہ سے کام شروع ہو گیا ہے۔ایک اندازے کے مطابق ان کی تعمیر میں نو تا دس برس لگ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں