امریکی لطیفہ

امریکی لطیفہ

See full size image

۔مسعود منور

: آج اوسلو کے امیریکی سفارتخانے میں بم کی موجودگی کا الارم بجا ، پولیس طلب کر لی گئی ۔ تلاش بسیار کے بعد پتہ چلا کہ وہ تو ایک ڈمی بم تھا جسے سفارت خانے نے خود بم کی موجودگی کی مشق کے لیے رکھا تھا ۔ اوسلو پولیس نے واشگاف پیغام دیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کو اس کی بھاگ دوڑ کی اجرت ادا کرنی ہو گی ۔ بل بھیج دیا جائے گا ۔ دل چسپ بات یہ ہے امریکی ہر جگہ اتنے بوکھلائے ہوئے ہیں کہ رسی کو دیکھ کر سانپ سانپ کا شور مچا دیتے ہیں ۔مسعود منور

اپنا تبصرہ بھیجیں