افغانستان سے پولیس اہلکا وں کی شراب نوشی کی وجہ سے واپسی

افغانستان سے کئی نارویجن پولیس اہلکاروں کو یوپ آزادی سترہ مئی پر ذیادہ شراب پی لینے کی وجہ سے ناروے واپس بھیج دیا گیا۔یہ واقعہ سن دو ہزار آٹھ میں پیش آیا۔
ان باتوں کا اعتراف ایک ریٹائرڈپولیس اہلکار داگ آرنے
نے اوسلو ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک بیان کے دوران کیا۔اس نے مزید بتایا کہ ناروے کے یوم آزادی کے موقع پر سب پولیس اہلکاروں نے خوب شراب نوشی کی پھر اصلحہ سے لیس ہو کر گاڑی چلائی اور جشن آزادی منانے ایمبیسی پہنچ گئے۔پولیس اہلکار نے کہا کہ اس میں اس کیلے کو مرد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔کرنا ایک غیر منصفانہ فیصلہ ہے کیونکہ وہ اکیلا نہیں تھا بلکہ ا س میں پورا گروپ شامل تھا۔اس لیے وہ اکیلا قصور وار نہیں۔
یہ فارن منسٹری کا فرض تھا کہ وہ وردی والی پولیس کے رویہ کا نوٹس لے۔موقع ہر موجود پولیس کمانڈر نے اس واقعہ پر کوئی تبصرہ کرنے سے سنکار کر دیا کیونکہ یہ واقعہ ایک سماعت کے دوران پتہ چلا تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں