آن لائن ڈیجیٹل اخبارات کے ریڈرز کی تعداد میں اضافے کا رجحان

یک اخبارکلاس کیمپ(Class Camp)کے مطابق ایک سروے کے دوران یہ تجزیہ کیا گیا ہے کہ onlineاخبار پڑھنے والے Readersکی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا ، اُن کا کہنا ہے کہ 46فیصد لوگ اس وقت پہلے سے ہی Online Subscripcation حاصل کرچکے ہیں۔ اور تمام خبریں Onlineپڑھتے ہیں اس کے علاوہ جو باقی 52فیصد افراد ہیں اُن میں سے 16فیصدOnline Subscripcationلینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔Onlineاخبارات کے رجحان سروئے کے جو لیڈر ہیں’’پال اندرے یاس مولینڈ‘‘اُن کا کہنا ہے کہ یہ ایک مثبت رجحان ہے 46فیصد پہلے سے ہی لوگ اخبار پڑھ رہے ہیں لیکن جیسا کہ دوسری ڈیجیٹل اشیاء کی ترقی میں آستگی سے اضافہ ہورا ہے اُسی طرح اُمید کی جا سکتی ہے کہ مستقبل میں ڈیجیٹل اخبارات یا Onlineڈیجیٹل اخبارات کے ریڈرزکی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوگا۔ جو کہ ایک مثبت رجحان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں