پہلوان کو ایک وقت میں 80 روٹیاں کھاتا دیکھ کر سرکس والوں نے نوکری پر رکھا۔ پہلا شو شروع ہوا، پہلوان نے 80 روٹیاں کھائیں۔
لوگ بہت حیران ہوئے۔
ایک گھنٹے بعد دوسرا شو شروع ہوا، جس میں کافی رش تھا۔ پہلوان نے پھر 80 روٹیاں کھائیں۔
ایک گھنٹے بعد تیسرا شو تھا، رش پہلے سے زیادہ تھا،
مگر۔۔۔
پہلوان غائب ہوگیا۔
سرکس والے پریشانی میں تلاش کرتے اس کے گھر پہنچے، تو دیکھا پہلوان روٹی کھا رہا تھا۔
انہوں نے وجہ پوچھی، تو بولا: اب میں ہر وقت نوکری کرتا رہوں، روٹی نہ کھاؤں؟

Recent Comments