Breaking News
Home / Tag Archives: urdu poetry

Tag Archives: urdu poetry

شاعری کا ابتدائی سبق

شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی کے درج ذیل نتائج، افکار اور تجاویز نہ صرف شعرا کے لیے کیمیا اثر ہیں بلکہ شعر و ادب کے ہر سنجیدہ طالب عالم کے لیے بھی یہ رہنما اصول کا درجہ رکھتے ہیں۔ فاروقی صاحب کی یہ تحریر ان کی مشہور تصنیف “تنقیدی افکار” سے ماخوذ ہے۔ اگرچہ اصل فہرست طویل ہے جسے سلسلہ ...

Read More »

میں نے کہا کہ ‘جوش’ کہا قدر کھو چکے

آج کا انتخاب شاعر: دلاور فگار —————————– شاعرِ اعظم کل اک ادیب و شاعر و ناقد ملے ہمیں کہنے لگے کہ آؤ ذرا بحث ہی کریں کرنے لگے یہ بحث کہ اب ہند و پاک میں وہ کون ہیں کہ شاعرِ اعظم کہیں جسے میں نے کہا ‘جگر’ تو کہا ڈیڈ ہو چکے میں نے کہا کہ ‘جوش’ کہا قدر ...

Read More »

غزل کی باطنی حرارت:

اشرف یعقوبی صنفِ نازک کی طرح صنفِ شعر و سخن بھی دامنِ حیات سے ریشم کی طرح لپٹی ہوئی ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا کھردرا اور تار تار دامن ہو جو غزل کی مہک سے آشنا نہ ہو۔ قاعدے کا ہر شخص غزل کے اشعار سے لطف اندوزیاں ضرور حاصل کرتا ہے۔ ایک طرح سے شاعری زندگی و بندگی کی ...

Read More »

خزانے نہیں ہیں لٹانے کی خاطر

نہیں عمر یونہی گنوانے کی خاطر چلو ہم کریں کچھ زمانے کی خاطر خزانے نہیں ہیں لٹانے کی خاطر نہیں دل کے ارماں مٹانے کی خاطر ہوا ایسی ظالم نہ گزرے چمن سے جو چلتی ہے آندھی اُٹھانے کی خاطر شہیدوں نے دیکھے تھے کیا کیا نہ سپنے وطن کو ہی جنت بنانے کی خاطر بکھرتے ہیں پل بھر میں ...

Read More »

مجھ پہ دشمن نے لگایا نہ ہو الزام کوئی

غزلہے کوئی خط نہ دعا اور نہ پیغام کوئی  دل اُسے دینے کا ہوگا یہ بھی انعام کوئی  مجھ سے روٹھے ہیں وہ کس واسطے میں کیا جانوں مجھ پہ دشمن نے لگایا نہ ہو الزام کوئی  اپنی بدنامی کا مجھ کو تو کوئی خوف نہیں  میری خاطر نہ کرے آپ کو بدنام کوئی  خوش تو ہوتی ہوں مگر دل ...

Read More »

تمہارا حسن حقیقت ہے، چاند کا ہے سراب

ڈاکٹر جاوید جمیل جو غرق کر دے اسے ناخدا کہیں کیسے تمہیں کہو تمہیں جان_وفا کہیں کیسے تمہارا حسن حقیقت ہے، چاند کا ہے سراب تمہارے چہرے کو پھر چاند سا کہیں کیسے حیا کا انکی کوئی جز ہمارا ہو بیٹھا ہے ایک بات مگر برملا کہیں کیسے انا تمھاری بھی نکلی ہے اوروں جیسی ہی تمھارے خلق کو سب ...

Read More »

شب وروز میں ہے ثبات کب

ڈاکٹر جاوید جمیل شب وروز میں ہے ثبات کب ہے مری حیات حیات کب نہ پتہ چلا تری یاد میں ہوئی صبح کب گئی رات کب نہ میں خوب ہوں نہ میں خاص ہوں جو ہے تجھ میں مجھ میں وہ بات کب مرے دن پہ چھائی ہیں دوریاں مری رات وصل کی رات کب بھلا آتا کیا ترے خواب ...

Read More »