غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل رہتے تھے جب ذھن پہ چھا ئے، ایک زمانہ بیت گیا ان کے غم میں رین بتا ئے، ایک زمانہ بیت گیا یادوں کی زلفیں لہرائے ایک زمانہ بیت گیا ان میں کوئی پھول سجائے، ایک زمانہ بیت گیا تنہائی میں بھی جب تنہا رہ نہ کبھی پاتے تھے ہم دیواروں سے باتیں ...
Read More »