جارجیا میں چوری کی نیت سے ایک ریسٹورنٹ میں گھسنے والے چور کو مالک نے پکڑ لیا مگر پھر ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر آپ اس کی فیاضی کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ جارجیا کے شہر آگسٹا میں پیش آیا ہے جہاں کارل ویلیس نامی شخص اپنے ریسٹورنٹ میں ...
Read More »