رواں سال جنوری میں متحدہ عرب امارات میں پولیس نے تلور سمگل کرنے کی ایک کوشش ناکام بنا دی تھی اور ملزمان کے قبضے سے 11تلور برآمد کر لیے تھے۔ ان تلوروں کا تعلق پاکستان سے تھا ، جنہیں اب واپس پاکستان پہنچا کر ان کے علاقے میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ تلور ’انٹرنیشنل فنڈ ...
Read More »