سعودی عرب نے ’دمام 7‘ کے نام سے دنیا کا دسواں طاقتور ترین سپر کمپیوٹر لانچ کردیا۔ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے سعودی ٹیلی کام کمپنی (ایس ٹی سی) کے ساتھ مل کر منگل کو اعلان کیا کہ انہوں نے دنیا کا دسواں طاقتور ترین سپر کمپیوٹر بنالیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ’دمام 7‘ کے ذریعے آرامکو ...
Read More »