Home / Tag Archives: Suadia Arab

Tag Archives: Suadia Arab

سعودی عرب کے وہ بادشاہ جن کا آیہ صوفیہ مسجد کے سامنے سرقلم کیاگیا، وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہ ہو

قسطنطنیہ کی فتح کی علامت، سلطنت عثمانیہ کے عروج کی نشانی آیا صوفیہ  عجائب گھر سے ایک بار پھر مسجد میں تبدیل ہوچکی، آج 86سال بعد وہاں نماز جمعہ ادا ہونے جارہی ہے۔ آیا صوفیہ اور ترک صدر اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کے مرکزی موضوعات بنے ہوئے ہیں ،مغرب اسے سلطنت عثمانیہ کی بحالی قرار دے رہا ہے جب ...

Read More »

سعودی عرب کا ائیرپورٹ تباہی سے بال بال بچ گیا

سعودی عرب کا ایک ایئرپورٹ بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جسے دھماکہ خیز مواد سے بھر ڈرون طیارے کے ذریعے اڑانے کی کوشش سعودی سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی ہے۔ دی مرر کے مطابق یہ ڈرون طیارہ سعودی عرب کے شہر جیزان (Jizan)کے ایئرپورٹ کی طرف بڑھ رہا تھا جب سکیورٹی فورسز نے ریڈار کے ذریعے اس ...

Read More »

سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات خطے میں افراتفری پھیلانے کی سازش، پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جائیگا:سینیٹر ساجد میر

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات خطے میں افراتفری پھیلانے کی سازش ہے،پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جائیگا،حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس مقدس مقام کے تحفظ کے لیے جان قربان کرنا ہر مسلمان ...

Read More »

سعودی عرب میں 37 افراد کو سر عام سزائے موت دیدی گئی

    سعوی عرب میں دہشتگردی سے متعلق جرائم میں ملوث 37 شہریوں کو سر عام سزائے موت دیدی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 37 افراد کو سزائے موت دوسروں کو خبردار کرنے کی غرض سے دی گئی ہے تاہم سعودی عرب میں دو جنوری 2016 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے جب ایک ساتھ اتنے افراد کو سر عام ...

Read More »

سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے پاکستان پہنچ گیا ، ولی عہد کا کیا پیغام پہنچایا ؟ جانئے

سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے پراجیکٹ میں پاکستان کی شمولیت کی درخواست کی تھی جس کے پیش نظر سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے ۔ سعودی عرب کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر ...

Read More »

سعودی عرب نے 23 ارب ڈالر کے کس منصوبے کا افتتاح کردیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سعودی عرب میں 23 ارب ڈالر کی لاگت سے دارالحکومت ریاض میں تفریحی منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک پارک ، ایک سپورٹس ٹریک اور ایک آرٹ سنٹر کا افتتاح کیا۔ دارالحکومت الریاض میں23 ارب ڈالرز کی لاگت سے تعمیر ہونے والے چار تفریحی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔ان ...

Read More »

سعودی عرب اب جمال خاشقجی کے اہل خانہ اور منگیتر کے ساتھ کیا کرنے جارہاہے ؟ سب سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

سعودی عرب نے ترک حکام کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جمال خاشقجی کے اہل خانہ اور ترکی میں ان کی منگیتر کو دیت ادا کریں گے ۔ عرب اخبار ’ مڈ ل ایسٹ آئی ‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جمال خاشقجی کے قتل پر ان کے اہل خانہ اور منگیتر کو دیت اداکیے جانے ...

Read More »

ماہرین کو سعودی عرب میں 3 لاکھ سال پرانی ایسی چیز مل گئی کہ سب دنگ رہ گئے

ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب کے غیرآباد ریگستان سے 3لاکھ سال پرانی ایسی اشیاءدریافت کر لی ہیں کہ ہر دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔ ویب سائٹ arstechnica.com کے مطابق یہ اشیاءپتھر سے بنائے گئے مختلف اوزار ہیں جو تین لاکھ سال قدیم ہیںاور ان کی ساخت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں سے اکثر شکار کے لیے بنائے ...

Read More »

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان

 سعودی عرب نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں توازن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی تیل کی اضافی پیداواری صلاحیت کو بروئے کار لانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منگل کو وزارتی کونسل کا اجلاس سلامہ محل جدہ میں ہوا۔اجلاس میں تیل کی عالمی مارکیٹ کی مجموعی صورت ...

Read More »

عالمی برادری سعودی عرب کو تیزی اور بے باکی کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے دیکھنے کی عادی نہیں: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

  سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کو طاقتور اور فطری ریاست میں تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ وہ ڈیوس انٹرنیشنل اکنامک فورم کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری سعودی عرب کو تیزی اور بے باکی کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے دیکھنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.