نارویجن زبان میں تحریر کی جانے والی اس کتاب کا نام ہے بلندی اور پستی۔نارویجن کمپنی کے سربراہ Bjrn Kjos شوس سنے ٹی وی چینل ٹو سے گفتگو کے دوران کہا کہ یہ میری کہانی اور میرا وژین ہے۔ شوس کی یہ کتاب مصنف کے مشاہدات پر مبنی ہے۔ایک مرتبہ شوس کی فضائی کمپنی نے لندن سے ناروے کی فضائی ...
Read More »