Home / Tag Archives: police

Tag Archives: police

ٹرونڈھائم پولیس فائرنگ کے ملزمان کی تلاش میں

گزشتہ روز ٹرونڈھائم میں ایک اشیائے خوردو نوش کی دوکان کے باہر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔زخمی کو فوری طبّی امدا دکے لیے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔اس واقعہ کے کئی چشم دید گاہ ہیں۔عینی شاہدوں کے مطابق فائرنگ سے کچھ دیر پہلے وہاں کچھ افراد ...

Read More »

پولیس فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

یارن میں ایک ساٹھ سالہ شخص اتوار کے دن کئی گھنٹے کے پولیس آپریشن کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ہمسائیوں کی شکائیت پر اس شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے اس شخص کو برقی ہتھیار سے وارننگ دی جس کا اس پر کچھ اثر نہ ...

Read More »

اوسلو میں فائرنگ کے الزام میں تین افراد گرفتار

اوسلومیں اتوار کی رات لامبرشٹر Lambertseter میں فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اس روز وہاں فائرنگ کی آواز سنی اوردو کاروں کو وہاں سے جاتے ہوئے دیکھا۔پولیس نے ایک مشکوک کار کو روک لیا۔جس میں سے تین افراد کو اصلحہ سمیت حراست ...

Read More »

جمعہ کی شب اوسلو اور لاروک میں لڑائی جھگڑے کے واقعات

جمعہ کی رات ایک بیس سالہ شخص کو کئی آدمیوں نے مل کر مارا پیٹا۔جس کی وجہ سے اسزدو کوب ہونے والے شخص کو جسم پر معمولی چوٹین اور خراشیں آئیں۔یہ واقعہ ایک گولف کلب میں پیش آیا۔ٹویٹر پر پولیس نے رپورٹ کی ہے کہ گشتی پولیس نے پانچ مشکوک حملہ آوروں کو حراست میں لینے میں کامیاب ہو گئی ...

Read More »

نوجوان تارکین وطن میں پولیس کے بارے میں بے اعتباری 

اوسلو میں فیفا سروے کمپنی کے مطابق نوجوان تارکین وطن مقامی نارویجن پولیس پر بہت کم اعتبار کرتے ہیں ۔ان تارکین وطن کا تعلق ایشائی اور افریقی ممالک سے ہے۔اوسلو میں سیکنڈری اسکولوں کے سات ہزار طلباء طالبات سے یہ سروے کیا گیا۔وہ تارکین وطن جن کے والدین کا تعلق غیر ملکی ممالک سے ہے مگر وہ یہاں پیدا ہوئے ...

Read More »

فرار ہونے والا پولش قیدی گرفتار

ہیڈ مارک ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے مجرم کو بدھ کی رات پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔بدھ کی رات پونے چار بجے کے قریب کسی نے پولیس کو مجرم کی موجودگی کے بارے میں مخبری کی تھی۔جبکہ ایک مجرم کی تلاش جاری ہے۔جیل سے دو مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ایک کو پولیس نے جلد ...

Read More »

اوسلو میں چوروں نے پولیس اور کتے پر حملہ کر دیا

اوسلو میں ایک تعمیراتی علاقے میں منگل کے روز دوپہر ساڑھے بارہ بجے پولیس نے تین غیر ملکیوں کو دھات چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔پولیس آپریشن آفیسر Christian Krohn کرستیان کے مطابق تین ملزمان کی عمریں بیس سال کے قریب تھیں ۔جبکہ چوتھا چالیس برس کے لگ بھگ تھا جو وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔تفصیلات ...

Read More »

پولیس سے بھاگنے والا شخص ہلاک

بدھ کی رات تھونسبرگ میں ایک پچاس سالہ شخص ایک عورت کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا۔ایک پولیس گاڑی بھی اسی راستے پر جا رہی تھی۔جب اس شخص نے پولیس کی گاڑی دیکھی تو گاڑی کی رفتار تیز کر دی۔جس کے نتیجے میں گاڑی ٹریک سے نیچے اتر گئی اور وہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پرہی ...

Read More »

مسلح افراد گرفتار

مسلح افراد گرفتار پولیس نے ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ دو افراد جو کہ ایک گھر میں تھے انہیں فائرنگ سے کنٹرول کیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کے روز Sula at Sunnmøre کے مقام پر پولیس نے اسلح کے ساتھ دو اشخاص پر قابو پا لیا جنہوں نے ایک گھر میں گھس کر دھمکی آمیز رویہ اختیار کیا۔پولیس ...

Read More »

افغانستان سے پولیس اہلکا وں کی شراب نوشی کی وجہ سے واپسی

افغانستان سے کئی نارویجن پولیس اہلکاروں کو یوپ آزادی سترہ مئی پر ذیادہ شراب پی لینے کی وجہ سے ناروے واپس بھیج دیا گیا۔یہ واقعہ سن دو ہزار آٹھ میں پیش آیا۔ ان باتوں کا اعتراف ایک ریٹائرڈپولیس اہلکار داگ آرنے نے اوسلو ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک بیان کے دوران کیا۔اس نے مزید بتایا کہ ناروے کے یوم آزادی کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.