گزشتہ روز امریکی ایئرلائنز کی ایک پرواز کو کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی لیکن وہاں انتہائی سردی کے باعث جہاز کا دروازہ ہی نہ کھل سکا اور مسافر 15گھنٹے تک اندر ہی پھنسے رہے۔ دی مرر کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی یہ پرواز ریاست نیوجرسی کے شہر نیوارک سے ہانگ کانگ جا رہی تھی کہ اچانک ایک مسافر کی ...
Read More »