Home / Tag Archives: Pakistan day in Sweden

Tag Archives: Pakistan day in Sweden

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سویڈن میں پاکستانیوں نے بھی یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

اسٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی ؍ عارف کسانہ)   اس سلسلہ کی ایک بڑی تقریب اسٹاک ہوم کے نواح میں فتیا میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان جناب احمد حسین ڈھائیو او ر ان کی اہلیہ تھیں۔ اس پروقار تقریب کا اہتمام اسٹاک کی دو بڑی پاکستانی تنظیموں ، پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی( PICS )اور پاک سویڈ ...

Read More »

سویڈن میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا.

اسٹاک ہوم (عارف کسانہ، نمائندہ خصوصی ) سویڈن میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا. یوم پاکستان کے موقع پر سویڈن اور فن لینڈ میں سفیر پاکستان جناب احمد حسین ڈھائیو اور ان کی اہلیہ نے سویڈن میں مقیم غیر ملکی سفیر کے اعزاز ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی۔ اس پروقار تقریب میں ...

Read More »

سویڈن میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر سفارتخانے کی جانب سے تصویری نمائش

  سٹاک ہوم ( عارف کسانہ نمائدہ خصوصی ) سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام پاکستان کی ثقافت اور سرزمین کے بارے میںتصویری نمائش چار روز جاری رہنے کے بعد اختتام کو پہنچی۔ اس تصویری نمائش میں ملک کے دو معروف فوٹوگرافروں طارق سلیمانی اور گلریز غوری کی بنائی ہوئی تصاویر کی نمائش کے لیے رکھی گئیں تھیں۔ ...

Read More »

سویڈن میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب یوم پاکستان

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) مملکت خداد پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں سٹاک ہوم میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جن میںخواتین بھی شامل تھیں۔ سفارت خانہ کے منسٹر جناب نجیب درانی نے نظامت کے فرائض سرانجام دیئے اور حاضرین کو خوش آمدید کہا۔ ڈاکٹر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.