Home / Tag Archives: nawaz sharif in jail

Tag Archives: nawaz sharif in jail

نواز شریف کو حالات میں بہتری کیلئے تعویز دیے جانے کا انکشاف

نوازشریف سے والدہ ، مریم نواز اور لیگی رہنماﺅںکی ملاقات،حالات میں بہتری کیلئے تعویز دیئے گئے ، ایک نامعلوم شخص نے ایک خط بھی پہنچایا ۔ سماءنیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ان کی والدہ ، بیٹی مریم نواز اور دیگر لیگی رہنماﺅں نے ملاقات کی ، اس موقع پر لیگی ...

Read More »

’میں نے نوازشریف سے پوچھا جیل میں پورا دن سب سے پرسکون لمحات کونسے ہوتے ہیں تو کہنے لگے ۔ ۔ ۔‘

 گزشتہ روز جیل میں ملاقاتیوں کا دن تھا اور ایسے میں سینئر صحافی اور پیمرا کے سابق چیئرمین ابصارعالم نے نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن صفدر سے ملاقات کااپنی آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا۔ ابصارعالم نے نوازشریف سے پوچھا کہ ’سوال- قید تنہائی میں 24 گھنٹے میں سب سے پرسکون لمحات کونسے ہیں؟انہوں نے جواب دیا کہ سارے کے سارے لمحات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.