مصطفےٰ زیدی الہ آباد میں پیدا ہوئے تھے[1]۔ ۱۹۵۱ میں پاکستان آگئے۔ انگریزی میں ایم۔اے کیا اور اسلامیہ کالج کراچی میں لکچرر ہو گئے۔ پھر پشاور یونیورسٹی چلے گئے۔ ۱۹۵۴ میں سی۔ایس۔پی میں کامیاب ہوئے۔ ۱۹۵۶ میں انگلستان سے ٹریننگ لے کر آئے اور سیالکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوئے۔ اسی دوران ایک جرمن نژاد خاتون ویرا فان ہِل سے ...
Read More »