Breaking News
Home / Tag Archives: Mashaf Novel

Tag Archives: Mashaf Novel

مصحف

تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد قسط نمبر 43 وہ چند لمحے خاموش کهڑی کهلے دروازے کو دیکهتی رہی، وہ دروازہ بند کرکے نہیں گیا تها، کیا اس کا مطلب تها کہ وہ اندر آ جائ ؟ پہلے بهی تو وہ بغیر اجازت اسکی زندگی میں داخل کر دی گئی تهی- اب بهی چلی جائے تو کیا مضائقہ ہے؟ اس ...

Read More »

مصحف قسط نمبر 38

تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد “مجهے مسز ابراہیم کی ڈیتھ کا بہت دیر سے پتا چلا، میں کراچی گیا ہوا تها، آج ہی آیا ہوں، فرشتے نے جیسے ہی بتایا- میں آگیا، آئی ایم ویری سوری محمل-” واپس صوفے پہ بیٹهتے ہوئے وہ بہت تاسف سے کہہ رہا تها- محمل نے جواب دینے سے پہلے ایک نظر آرزو کو ...

Read More »

مصحف

  تحریرنمرہ احمد انتخاب راحیلہ ساجد “قسط نمبر 32 یعنی کہ اگر میں آپ کو اس مطلب کی واضع دلیل نہ دوں تو اسے محض میری بات سمجھ کر آپ جهٹلا دیں گی؟ یعنی آپ کو میری بات کے اوپر مزید کوئی دلیل چاہیئے؟”  ” جی!” اس نے ہولے سے سر ہلا دیا- ” پورے ہال میں ایک اضطراب سی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.