Breaking News
Home / Tag Archives: kashmir

Tag Archives: kashmir

مسئلہ کشمیر کا ممکنہ حل

عارف محمود کسانہ کیا چارہ گراں کے پاس مسئلہ کشمیر کا بھی کوئی حل ہے جس نے ستر برسوں سے کروڑوں انسانوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا ممکنہ حل کیا ہوسکتا ہے اور یہ کیسے ممکن ہو گا؟مسئلہ کشمیر کے تینوں فریقوں یعنی کشمیری عوام، پاکستان اور بھارت نے ستر سالوں سے اس مسئلہ کے ...

Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کو کشمیر میں بھارت کی جانب سے پیسے کے استعمال کے انکشاف پر کیا کچھ برداشت کرنا پڑا؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

 جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز میں کشمیر سے متعلق لکھا کہ را جیت سنگھ دولت کشمیر کو سمجھتے ہیں اور انھیں وہاں کے لوگوں کا بھی خیال ہے۔ را جیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ را اور بھارت کشمیر میں پیسے استعمال کر ...

Read More »

انصاف کرین دل صاف کریں   

   باعث افتخار    انجینئر افتخار چودھری اللہ تعالی ہمارے کشمیری بھائیوں کے دکھوں کو دور کرے آج کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگانے کا دن نہیں ہے آج اظہار یک جہتی ہے آج یوم دعا ہے پہلے وہ بچیں گیں تو شامل ہوں گے پاکستان میں پیلیٹ گنوں سے اندھے ہونے والے،زخموں سے تڑپنے والوں کو پرسہ دینے ...

Read More »

جموں کی داستان خونچکاں کے آئینے میں بھارت کا کریہہ چہرہ 

(Raja Muhammad Attique Afsar, ) ( 6نومبر۔۔۔یومِ شہدائے جموں کے حوالے سے خصوصی تحریر) اس روز سورج غٖروب ہوا تو فضا ء میں ہولناک خاموشی طاری تھی پرندوں کے چہچہوں کو بھی گویا چپ لگ گئی تھی ۔ اس خاموشی کو اگر کوئی چیز توڑتی تھی تو صرف مردارخور درندوں ، گِدھ اور الّو کی خونخوار آوازیں تھیں جو آج ...

Read More »

جس نے روح آزادی ء کشمیر کو پامال کیا

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری پانچ فروری آیا اور آ کر چلا گیا برادر خالد گردیزی نے کہا تھا کہ اس موضوع پر لکھوں لیکن ذاتی مصروفیات اتنی تھیں کہ وقت نہیں نکال سکا۔کل ہی لاہور میں بیٹے کی نکاح کی تقریب تھی ۔عمر کا وہ حصہ ہے دس گھنٹے کے سفر کے بعد بیس گھنٹے آرام کرنا پڑتا ہے۔ ...

Read More »

جناب وزیر اعظم آزاد کشمیر

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری حضور!آپ اپنے بازو دیکھ لیں کتنا دم خم ہے جتنا زور ہو گا اتنی آزادی مل جائے گی۔جس ملک کا کوئی وزیر خارجہ ہی نہ ہو وہ سفارتی عملے سے شکائت ہی کر سکتا ہے۔شکائتیں روز ہوتی ہیں۔ اور روز کشمیری لاشیں اٹھاتے رہیں گے کشمیری لائن کے اس پار ہوں یا اس پار ظالم ...

Read More »

جب جموں خون آشام ہوا

فکار تازہ عارف محمود کسانہ ہمارا خیال تھا کہ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے اور جلد ہی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ہم پھر سے اپنے گھروں میں واپس چلے جائیں لیکن بد قسمتی سے وہ دن کبھی نہ آیا اور ہم لوگ اپنے وطن واپس جانے کی آرزو لیکر ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔جموں ...

Read More »

مسئلہ کشمیر آخر کیسے حل ہوگا

افکار تازہ عارف محمود کسانہ یہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر یہ سب سے پرانا حل طلب مسئلہ ہے لیکن اقوام عالم کشمیر کی وادی میں بہتیہوئے خون کا شور سننے سے قاصر ہیں اور وہاں ہونے والے مظالم پر آنکھیں بند کیئے ہوئے ہے۔ محکوم اور مجبور اقوام کے پاس عالمی حمایت ہی آخری سہارا ہوتا ہے۔ وزیر اعظم ...

Read More »

مودی حکومت کی ناقص پالیسی کے سبب کشمیر آتش فشاں کے ڈھیر پر!‎

کشمیر پچھلے ایک عشرہ سے سلگ اٹھا ہے ۔چالیس کے قریب انسانی جانوں کا نقصان ہو چکا ہے ۔کرفیو نافذ ہے ۔اس کے علاوہ حکومت نے ذارائع ابلاغ کے سارے ذرائع مسدود کردئے ہیں۔ویسے بھی کشمیر میں ذرا ذرا سی بات میں انٹرنیٹ اور برقی پیغامات پر پابندی عائد ہو جاتی ہے ۔اب اخبارات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ...

Read More »

آج کی تازہ خبر

از :   شازیہ طاہر   اٹلی ہندوستان نے آج بھی جبر اور ظلم کی ان تاریک روایات کو نہیں بدلا برہان وانی کی شہادت کے خلاف آج چوتھے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ مظاہرین پر بھارتی فوج نے گولیاں برسائیں اور اب تک 2244 افراد زخمی جن میں 700 افراد شدید زخمی اور 150 افراد اپنی بنائی کھو چکے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.