ایرا ن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی بحریہ نے اس کے تیل کے جہازوں کے خلاف کوئی کارروائی کی، تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ایرانی وزیر دفاع عامر حاتامی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کسی بھی خطرے کی صورت میں اپنے ملک کی شپنگ لائن کی حفاظت کرنے کی قابلیت رکھتی ہیں ۔اسرائیلی جریدے ...
Read More »