بھارت نے بحری جہاز تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں سے جنگی جہاز خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا کی سات بڑی کمپنیوں سے چھے جنگی بحری جہازوں اورمتعدد جنگی کشتیوں کی فراہمی کے لیے ٹنیڈرز طلب کیے ہیں۔ بھارت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ...
Read More »