ہائم ڈال میں واقع تیل کے پلیٹ فورم میں خطرناک گیس کے اخراج کی نشاندہی کی گئی ہے۔یہ گیس وہاں کے ملازمین کو کینسر کے مرض میں مبتلاء کر سکتی ہے۔مقامی خباری رپورٹ کے مطابق اس پلیٹ فارم پہ کل نوے ملازم کام کرتے ہیں جس میں دس سے بھی کم ملازمین اس حصے میں کام کرتے ہیں جہاں اس ...
Read More »