سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) ۔ سویڈن میں مقیم کالم نگار، صحافی اور سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے منتظم ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی کتاب افکار تازہ شائع ہوگئی ہے۔ یہ اُن کی پہلی کتاب ہے جو مضامین اور کالموں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں معروف ادیب اور ماہر اقبالیات پروفیسر محمد شریف بقا صدر مجلس اقبال لندن، اقبال اکیڈمی ...
Read More »