عمومی طور پر لوگ ہوٹلوں میں جاتے ہیں تو کھانے کیلئے بے تحاشہ آرڈر کردیتے ہیں جو ضرورت سے زیادہ ہوتا ہے اور نہ کھائے جانے کی وجہ سے کچرے میں پھینکنا پڑ جاتا ہے۔ دنیا بھر میں کھانے (خوراک) کا ضیاع ایک بڑا مسئلہ ہے جس کے حوالے سے گاہے بگاہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کی طرف ...
Read More »