بیلجیئم میں ارمانڈو نام کا کبوتر 21کروڑ روپے میں نیلام ہواہے جوکسی پرندے کی مہنگی ترین نیلامی شمار کی جارہی ہے ، ارمانڈو نے کبوتروں کے تیز رفتار اڑان بھرنے کے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ جرمنی نیوز ایجنسی کے مطابق برسلز میں ارمانڈو نامی تیز رفتار کبوتر کی نیلامی کاعمل خاصا دلچسپ رہاہے ، چین کے ...
Read More »