شبلی اکیڈمی میں ڈاکٹر عطا اللہ صدیقی کی ایک اہم گفتگو ۱۹،دسمبر دارالمصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ مغربی دنیا اسلام خصوصاقرآن و سیرت کے بارے میں جس طرح غور و فکر کررہی ہے اوراپنے نتائج اور فکر و تحقیق کو جس انداز سے پیش کررہی ہے ہمیں ان سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی علمی سطح پر ...
Read More »