پاکستانی پس منظررکھنے والی نارویجن سیاستدان افشاں رفیق کی شاندار کامیابی خصوصی نامہ نگار اردو فلک ٹیم ناروے کی پہلی مسلمان اور پاکستانی نارویجن پارلیمنٹ ممبر افشاں رفیق نے اوسلو سے صوبائی ا لیکشن کی سیٹ جیت لی ہے۔یاد رہے کہ افشاں نپچھلے کئی برسوں سے ناروے کے سیاسی منظر سے غائب تھیں۔جبکہ ان کی غیرموجودگی میں کوئی دوسری سیاستدان ...
Read More »