Home / Tag Archives: Earth quacke

Tag Archives: Earth quacke

مغربی ناروے میں زلزلے کے جھٹکے

ناروے کے مغربی حصے میں جمعہ کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ان جھٹکوں کی ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین فیصد شدت تھی۔جیو سائینس کے پروفیسر Professor Kuvvet کا کہنا ہے کہ زلزلہ کا مرکز بریگمانگر کے مقام پر تھا جو کہ نور فیور میں واقع ہے۔یہ زلزلہ ملک کے تمام زلزلہ پیماء سنٹروں کے اسکیلز پر ریکارڈکیا ...

Read More »

زلزلے کے بعد کھلے آسمان کے نیچے شب گزاری

منگل کے روز پاکستان اور افغانستان سمیت بیشتر ممالک میں زلزلے کے خوفناک جھٹکوں کے بعد متاثرہ افراد کھلے آسمان کے نیچے سوئے۔کئی لوگوں کے گھر زلزلے کے جھٹکوں سے تباہ ہو گئے۔سوموار کو آنے والے زلزلے کے جھٹکوں میں کل دو سو سنتالیس افراد ہلاک ہوئیاور افغانستان کے اسکول میں تیرہ طلباء ہلاک ہو گئے۔جبکہ کئی لاپتہ افراد کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.