Home / Tag Archives: corona virus

Tag Archives: corona virus

کورونا کے بعد ایبولا وائرس پھیلنا شروع، عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کردی

کورونا وائرس سے ابھی دنیا کی جان چھوٹ نہیں پائی تھی کہ افریقی ملک ’گنی‘ میں ایک بار پھر ’ایبولا‘ وائرس پھیلنا شروع ہو گیا ہے اور اس نئی مصیبت کے متعلق عالمی ادارہ صحت نے حیران کن بات کہہ دی گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ گنی میں ایبولا ...

Read More »

کورونا کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ

 بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا سلسلہ تعطیلات سے قبل مکمل ہوگا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے تعلیمی ادارے یکم دسمبرسے بندکرنےکافیصلہ کرلیا ، صوبائی وزیرتعلیم یار محمدرند نے کہا کہ سرد علاقوں کے ...

Read More »

کتنا عرصہ کورونا وائرس کے ساتھ رہنا پڑے گا؟ معروف برطانوی سائنسدان نے انتہائی پریشان کن پیشنگوئی کردی

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ بھی امید بندھا چکے ہیں کہ رواں سال کے آخر تک کورونا وائرس کی ویکسین آ جائے گی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان بھی تسلی دلا چکے ہیں کہ انہوں نے ویکسین تیار کر لی ہے جس کے بندروں پر تجربات بہت کامیاب رہے ہیں۔ آئندہ ماہ اس کے انسانوں پر تجربات شروع ہونے جا رہے ہیں ...

Read More »

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو گئی

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو چکی ہے جس میں لوگ ٹیلیفون کے ذریعے کورونا متاثرین کیلئے فنڈ میں پیسے دینے کا اعلان کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون ...

Read More »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 51 ہزار 731 ہوگئی ہے۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی اس وبا ...

Read More »

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئے

چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد پاکستان کے ہمسائیہ ملک افغانستان میں بھی پہنچ گیاہے۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا(وی او اے)نے افغان وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان کے ایران سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کرونا وائرس کے تین مبینہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ فرانسیسی خبررساں ادارے اے پی کا ...

Read More »

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئے

چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد پاکستان کے ہمسائیہ ملک افغانستان میں بھی پہنچ گیاہے۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا(وی او اے)نے افغان وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان کے ایران سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کرونا وائرس کے تین مبینہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ فرانسیسی خبررساں ادارے اے پی کا ...

Read More »

کروناوائرس:چینی جوڑے کی اپنی ہی شادی میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت

کرونا وائرس نے ایک ہی ماہ میں چینی شہریوں کی زندگیوں پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ جہاں تمام معاملات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں وہیں معاشرتی رسوم و رواج پر بھی اثرانداز ہوئے ہیں۔اور کچھ منفردشادیوں کی کہانیاں بھی سننے پڑھنے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں، ایسی ہی ایک منفرد شادی سنگا پور میں ہوئی۔ایک چینی جوڑے نے ...

Read More »

چینی سائنس دان کرونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب، یہ چمگادڑ نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

سائنسدانوں نے آخرکارکرونا وائرس پھیلانے والے جانور کا پتہ چلالیا۔گوانگ ژو سے تعلق رکھنے والے چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چیونٹیاں کھانے والاممالیہ جانور ”پنگولین“دراصل کرونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔ سائنسی جریدے نیچر ، مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک جنیاتی تجزیئے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.