گنجا پن دور کرنے کے لیے امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا انوکھا علاج ڈھونڈ نکالا ہے کہ سن کر ہی مرد ناک بند کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ علاج ایک صحت مند آدمی کی مقعد کے بیکٹیریا کا مریض کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کرنا ہے۔ امریکی کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا دریافت ...
Read More »