یورپین یونین کے صدر ڈونلڈ تسکDonald Tusk نے ٹویٹر پرایک پیغام میں کہا ہے کہ یورپ آنے والے لوگ اسمگلروں پر اعتبار نہ کریں۔یورپین صدر نے یونان کے صدر ایلکس Alexis Tsipras سے ایتھنز میں ملاقات کی تھی ۔جہاں ڈونلڈ نے یونان کی مدد کرنے کا وعدہ کیا اور کہا کہ وہ یونان کو کمزور نہیں ہونے دیں گے۔یورپ آنے ...
Read More »