Breaking News
Home / Tag Archives: Afshan Rafiq

Tag Archives: Afshan Rafiq

اوسلو سے پاکستانی خاتون سیاستدان افشاں‌رفیق کا پیغام

  اوسلو سے سابق پارلیمنٹ ممبر اور ہوئرے پارٹی کی اوسلو سے الیکشن میں کھڑی ہونے والی سیاستدان افشاں رفیق نے ایک خوبصورت آڈیو پیغام میں موجودہ الیکشن کی صورتحال کے بارے میں بتایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اوسلو میں اس وقت ہوئرے پارٹی اکثریتی ووٹوں کے ساتھ جیت تو گئی ہے لیکن پارٹی کے ساتھ سیاستدانوں کی کارکردگی ...

Read More »

اوسلو کے صوبائی النتخابات کے سلسے میں پاکستانی کمیونٹی سے ضروری گزارش

افشاں رفیق اوسلو سے کنزرویٹو پارٹی کی رکن ہیں اور انکا نمبر اوسلو کی لسٹ پر بائیس ہے۔ جو لوگ دوسری پارٹیز کو ووٹ دے رہے ہیں ان سے یہ درخواست ہے کہ وہ افشاں رفیق کے نام پر بھی نشان لگا دیں یا پھر دوسری پارٹی کی لسٹ پر بھی لکھ سکتے ہیں۔ یہ اس لیے اہم ہے کہ ...

Read More »

ہولملیاسینٹر میں پاکستانی نثرادنارویجن سیاستدان افشاں رفیق کی آمد

نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ ہولملیا لائیبریری میں افشاں رفیق نے خواتین کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنی پارٹی کے منشور کے بارے میں خواتین کو آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ ہوئرے پارٹی کا مینڈٹ ناروے میں سب سے ذیادہ عملی اور حقیقی ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے اپنے اغراض و مقاصد کے بارے میں ...

Read More »

ناروے میں صوبائی انتخاب کا آغاز

ناروے میں آج نو اگست سے صوبائی انتخابات کا آغاز ہو چکا ہے۔تمام پارٹیوں کے امیدوار آج سے اپنی انتخابی مہم شروع کر دیں گے۔ اوسلو کے صوبے سے پاکستانی خاتون سیاستدان افشاں رفیق ہوئرے پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ ۔انکا منشور تارکین وطن کو مستقل بنیادوں پر ملازمتیں فراہم کرنا ۔اسکولوں میں تارکین وطن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.