Home / تقریبات

تقریبات

reports

ناروے۔ وائسز فور ورلڈ پیس کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان " امن تقریب اور میوزک کنسرٹ " کا انعقاد

44

اوسلو(عقیل قادر) Voices for world peace کے زیر اہتمام ایک فقید المثال " امن تقریب اور میوزک کنسرٹ " کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں متعدد نامور نارویجن اور پاکستانی شخصیات بھی موجود تھیں۔ جن میں ناروے پارلیمنٹ کے صدرOlemic Thommassen، وزیر تعلیم Thorbj248rn ...

Read More »

لاہوری ناشتہ اورادبی بیٹھک حسینہ آپا کے ساتھ

1-UMT - Haseena Moin....

حسینہ معین پہلی پاکستانی رائیٹر ہے جنہیں بولی وڈ کے لئے بھی اپنی قلمی خدمات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا 3 ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔ حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور میں ۱۹۴۱ میں پیدا ہوئیں۔کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔قلمی سفر کا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی ...

Read More »

اسلامک ڈیولپمنٹ بینک جدہ کی جانب سے

Amanullah Khan (President MET) Rafe Athar Ko Edward Dete Hue (1)

اسلامک ڈیولپمنٹ بینک جدہ کی جانب سے رافع اطہر کو ایکسیلینٹ پرفارمنس ایوارڈ اورنگ آباد۔ ’’گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اورنگ آباد (GCEA) انفارمیشن ٹیکنالوجی سالِ آخر کے طالب علم رافع اطہر شیخ متین کو اسلامک ڈیولپمنٹ بینک جدہ کی جانب سے ساتواں سالانہ ’’ایکسیلینٹ پرفارمنس ایوارڈ‘‘ مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ دہلی کے صدر امان اللہ خان کے ہاتھوں نوازا گیا۔ رافع ...

Read More »

ناروے۔ورلڈ اسلامک مشن یس ہائیم کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی ﷺ کانفرنس سے سیدہ بی بی جان کا خطاب

jm11....

اوسلو(عقیل قادر) ورلڈ اسلامک مشن خواتین ونگ یس ہائیم کے زیر اہتمام نبی آخر الزماں ﷺ کی یاد میں جشن میلاد النبیﷺ کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مقامی خواتین کے علاوہ جماعت اہلسنت ویمن لیگ اوسلو نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس کی مہمان خصوصی جماعت اہلسنت ویمن لیگ اوسلو کی سرپرست اعلیٰ محترمہ سیدہ بی بی جان ...

Read More »

ناروے۔ فیصل ہاشمی کے دوسرے شعری مجموعہ " ماخذ"کی تقریب رونمائی

ron8

اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی معروف ادبی و ثقافتی تنظیم حلقہ اربابِ ذوق ناروے کے زیر اہتمام اوسلو لٹریچر ہاؤس میں فیصل ہاشمی کی کتاب " ماخذ" کی تقریب رونمائی ہوئی جس کی صدارت سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود نے کی۔ تقریب رونمائی میں عوام الناس کے علاوہ بڑی تعداد میں ادب و فن سے تعلق رکھنے والی ...

Read More »

کینیڈا کا یوم تشکر Thanksgiving Day

canada-columbus-day-45

اور امریکہ کا یوم کولمبس Columbus Dayاز - عابدہ رحمانی امریکہ اور کینیڈا کا یوں سمجھیئے چولی دامن کا ساتھ ہے -پھر بھی فی زمانہ یہ دو الگ ملک ہیں کینیڈا کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنی انفرادیت برقرار رکھے- اسپر امریکہ کو ہر گز کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ سیانوں کے مطابق امریکہ کو کینیڈا سے فی الحال کوئی ...

Read More »

انڈیا اردو سوسائٹی ، قطر کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

Litrature evening Qatar

رپورٹ: ڈاکٹر نشاط صدیقی۲۷؍ستمبر ۲۰۱۵ ؁ء رات آٹھ بجے ، انڈیا اردو سوسائٹی،قطر نے عید قرباں کی مناسبت سے علامہ ابن حجر لائبریری کے کشادہ ہال میں عید ملن مشاعرے کا اہتمام کیا ۔ خواتین کے لئے پردے کے اہتمام کے ساتھ نشستیں مخصوص کی گئی تھیں۔ مشاعرے سے قبل انڈیا اردو سوسائٹی،قطر کے رابطہ سکریٹری سید محمد رفیع صاحب ...

Read More »

مسلم کلچر شی مسجد کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

id 77sk

مسلم کلچرل سنٹر شی کے زیر اہتمام اتوار کی شام کو عید ملن پارٹی کا رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیا گیا۔اس پروگرام میں شی اور دیگر علاقوں سے خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پروگرام کی میزبان محترمہ عصمہ عامراور ڈاکٹر عاصمہ حسین نے کی ۔ڈاکٹر عاصمہ نے بہت چابکدستی اور دلچسپ انداز میں میزبانی کے فرائض سر ...

Read More »