Home / Quiz Competition

Quiz Competition

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر قارئین کیلیے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی جانب سے گفٹ کارڈز 

اردو فلک ٹیم کے ڈیزائنر نے پاکستان کے سترھویں یوم آزادی کے موقع پر آپ کے لیے خاص طور پر یہ کارڈز ڈیزائن کیے ہیں خود بھی بھیجیں اور احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ اردو فلک ٹیم urdufalak.net

Read More »

اہل وطن کو پاکستان کے یوم آزادی کی بھرپور مبارکباد

اس موقع پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ پیش کرتا ہے آپ کے لیے نت نئے یوم آزادی کارڈز اردو فلک ڈاٹ نیٹ پر سبسکرپشن لیں اور احباب کے لیے یوم آزادی کارڈز حاصل کریں۔ سبسکرپشن لینے والے ہر قاری کے لیے اردو فلک ڈاٹ نیت کی جانب سے یوم آزادی کارڈ۔ سبسکرپشن کیسے لیں کارڈ کیسے حاصل کریں؟ ۱۔سبسکرپشن لینے ...

Read More »

اردو فلک انعامی مقابلوں کے نتائج

ماہ اگست میں اردو فلک ڈاٹ نیٹ پر ہونے والے آزمائشی انعامی تصویری مقابلے میں کاشف علی نے پانچ سوکراؤن کے انعامی گفٹ کارڈ کا انعام جیتا ہے ۔اردو فلک ٹیم کی جانب سے انہیں مبارک باد۔ اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد ویلفئیر آرگنائیزیشن کی عید ملن پارٹی کے موقع پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی جانب سے پروگرام ...

Read More »

ضروری اطلاع برائے انعامی کوئز

انعامی کوئز جیتنے والوں کے تحائف گفٹ کارڈز اور انعامی سرٹیفکیٹس  روانہ کر دیے گئے ہیں انعامی کوئز جیتنے والے تمام افراد کو اگر پندرہ اگست تک اگر گفٹ کارڈ زاورانعامات بذریعہ پوسٹ نہ ملے تو وہ سائٹ کے ای میل پر اپنی شکائیت درج کرا سکتے ہیں۔ ۔editor@urdufalak.net جن افراد کی تصاویر اور ایڈرس ابھی تک نہیں پہنچے ان ...

Read More »

انعامی کوئز جیتنے والوں کے نام اور سرٹیفکیٹ

رمضان انعامی کوئز جیتنے والوں کو حسب وعدہ ان کے انعامات ان کے سرٹیفکیٹس کے ساتھ روانہ کیے جارہے ہیں ۔ وہ افراد جن کے سرٹیفکیٹساس ہفتے میں سائٹ پر شائع نہیں ہوئے وہ میل لکھ کر معلومات کر سکتے ہیں معلومات کے لیے سائٹ کا میل آئی ڈی استعمال کریں۔

Read More »

This is a demo store for testing purposes — no orders shall be fulfilled. Dismiss

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.