Home / ناروے (page 5)

ناروے

اوسلو ائیر پورٹ تک جانے والی ٹریفک میں رکاوٹ

آج صبح سات بج کر پنتالیس منٹ پر پولیس کو دو ٹرین وں کی ٹکر کے بعد پٹڑی پر ایک مردہ شخص ملا۔جس کی وجہ سے ائیر پورٹ کی جانب جانے والی ٹریفک میں خلل واقع ہو گیا ہے۔ٹرین کے محکمے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہپ اس روٹ پر جاے والی ٹرینوں کے مسافروں کو بسوں اور ...

Read More »

ڈاک کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام

آج ک کل ڈااک کے لفافے کے ذریعے منشیات اسمگلنگ آسان کام ہے ۔لیکن اب یہ اتنا بھی آسان نہیں ہو گا۔اس لیے کہ اب ڈاک کے لفافے کتے سونگھیں گے۔ایف آر پی کے منسٹر آندرس آننسن اور کیٹل سول ویک Anders Anundsen Kettel Solvik نے ایک اعلان میں کہا کہ آج کل ڈرگ اسمگلر منشیات ایسی عورتوں اور لڑکوں ...

Read More »

نارویجن شاہی خاندان پر سوشل میڈیا میں نقطہ چینی

نارویجن ولیعہد شہزادہ ہاکون نے مقامی اخبار آفتن پوستن کے دفتر کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہ اخبارات کس طرح خبروں کی ترسیل کرتے ہیں۔انہوں نے اخبار کے دفتر کے نظام کو سراہا ۔شہزادہ ہاکون نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا میں نارویجن شاہی خاندان پر ...

Read More »

چرچ کے پناہ گزینوں کو اس سال کرسمس پر عام معافی نہیں ملے گی

ˆ نارویجن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ چرچ میں موجود پناہ گزینوں کو کرسمس کے موقعہ پر عام معافی نہیں دیگی۔اس لیے پولیس کو یہ حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے چرچ میں موجود پناہ گزینوں کو کسی قسم کی رعائیت نہ دی جائے۔پچھلے سال حکومت نے ایسے لوگوں کو عام معافی دینے کا اعلان کی اتھا ...

Read More »

پائو لٹری پراڈکٹس پر کڑی شرائط

چوزوں میںاینٹی بائیٹک کے خلاف مدافعتی جرثوموں کی دریافت کے بعد اب گروسری مارکیٹ کی شرائط پائولٹری انڈسٹری کے لیے مزید سخت کر دی گئی ہیں۔نارویجن کمپنی کوپ Coopنے چکن انڈسٹری پر اینٹی بائیوٹک کے خلاف مدافعتی جرثوموں کی چکن میں موجودگی کے بعد خرید داری شرائط سخت کر دی ہیں۔کمپنی کے مطابق چکن انڈسٹریز کے ساتھ اس مسلے پر ...

Read More »

ناروے میں دہشت گردی کے امکان میں اضافہ

جیسے ہی نارویجن پولیس ہتھیاروں سے لیس ہوئی ہے سیکورٹی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ناروے میں اسلامی تنظیم کی جانب سے دہشت گردی کے امکان میں ساٹھ سے اسی فیصد تک ذیادہ اضافہ ہوا ہے۔سیکورٹی پولیس نے ایک نوٹس کے ذریعے حکومت کو اس خطرے سے آگاہ کیا ہے کہ اگلے سال میں ناروے کو ساٹھ ...

Read More »

شی مسجد میں محرم کا پروگرام

رپورٹ نمائندہء خصوصی ہفتہ کی شام کو شی مسجد میں مسجد کی انتظامیہ نے محرم کے سلسلے میں ایک پرو گرام کا انعقاد کیا۔پروگرا م میں شی کے علاوہ اوسلو،اوس اورمیر وول کی کائونٹیز سے کئی پاکستانی خاندانوں نے شرکت کی۔پروگرام میں اوسلو سے آئے ہوئے مہمان علماء نے واقعہء کربلا کے موضوع پر روشنی ڈالی۔انہوں نے مسلمانوں میں نبیء ...

Read More »

برگن جیل میں خطرناک پاگل قیدی

برگن ٹائمز اخبار کے مطابق جیل میںتشدد پسند خطرناک قیدیوں کی وجہ سے دوسرے قیدیوں حکام کے لیے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ جیل میں قیدیوں کی صحت پر تعجہ کی ضرورت ہے برگن ٹائمز اخبار لکھتا ہے کہ خطرناک قیدیوں کو بستر سے باندھنے والا کمرہ پہلے سال میں صرف ایک مرتبہ استعمال ہوتا تھا جبکہ باقی سال یہ کمرہ ...

Read More »

چالیس سالہ مریض ایمبولینس چلا کر فرار

ایک چالیس سالہ شخص اس وقت ایمبولینس لے کر بھاگ گیا جب گاڑی ہسپتال کے لائونج میں کھڑی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جب اس شخص کو اتارنے کے لیے گاڑی ہسپتال میں پارک ہوئی اس شخص نے گاڑی سے نیچے اترنے والے پولیس اہلکار کو دھکا دیا اور ڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکال کر خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ...

Read More »

ناروے میں سویڈن اور ڈنمارک سے کم پناہ گزین

نارویجن محکمہء امیگریشن کے مطابق اس سال پچھلے برس کے مقابلے میں کم پناہ گزین آئے ہیں۔ جب کہ اس کے مقابلے میں ڈنمارک ا ور سویڈن میں ذیادہ پناہ گزین آئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈنمارک نے شام سے ذیادہ پناہ گزین وصول کیے ہیں۔ جب کہ سویڈن کو اس ضمن میں پورے یورپ میںخاص امتیاز ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.