Breaking News
Home / ناروے (page 45)

ناروے

اوسلو میں خواتین کا پروگرام ٩ جون بروز جمعرات

تھروستے رود ولا ( Troosterud villaen) اوسلو میں بروز جمعرات اوپن ائیر پاکستانی کواتین کے لیے موسیقی اور گرل پارٹی منعقد ہو رہی ہے۔اس پارٹی کو خواتین کی آرگنائزیشن کی ممبر عظمیٰ خان خواتین ترتیب دے رہی ہیں۔ یہ تقریب٩ جون شام کے سات بجے تھڑوستے رود ولا کے باہر اوپن ائر میں منعقد ہو گی۔اس پروگرام میں پینٹنگز کی ...

Read More »

اوسلو میں ریکا ہوٹل میں آل یورپین اردو کانفرنس

اردو کانفرنس اوسلو کے ریکا ہوٹل میںبروز جمعرات صبح گیارہ بجے سے شام تین بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ جمعہ کو کانفرنس صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔اس میں کالجوں ،اسکولوں،نرسری اور بچوں کی دیکھ بھال کے اداروں کے استاتذہ و اراکین شرکت کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کے والدین اور وہ ...

Read More »

کم سن نارویجن بچے کی ذاتی فرم

ناروے کے صوبے ستوانگر(Stvanger) میں پرائمری اسکول کے طالبعلم بچے نے اپنی ذاتی فرم کھول لی۔پرائمری اسکول کا طالبعلم اوئی وند(oye vind) اسکول سے گھر آکر لوگوں کے موبائیل فون کی مرمت کا کام کرتا ہے۔اس نے فون ٹھیک کرنے کی ورکشاپ اپنے گھر کے ہی ایک کمرے میں بنا رکھی ہے۔اسکے تسلی بخش کام کی وجہ سے اسکے گھر ...

Read More »

عابد راجہ اور بشرہ اسحاق کا اعزاز

فلک پریس رپورٹ:پاکستانی نثراد نارویجن ایڈوو کیٹ عابد راجہ اور میڈیکل کی طالبہ بشرہ اسحاق نے کلچر کے شعبے میں پرائز حاصل کیا۔ انہوں نے ناروے میں اقلیت کے کردار کو اجاگر کیا۔اسطرح انہوں نے ایک بہترین ملٹی کلچر معاشرہ کی واضع تصویر پیش کی۔ بائیں بازو کے لیڈروں اور ایڈووکیٹ عابد راجہ نے مختلف موضوعات پہ اظہار خیال کیا۔ان ...

Read More »

ماہ مئی میں اوسلو میں اسلامی اشیاء کی نمائش

فلک پریس رپورٹ:٢٢ ار ٢٣ مئی کو اوسلو کے علاقہ تھوئین گاتہ میں اسلامی اشیاء کی نمائش منقعد ہو رہی ہے۔یہ نمائش دوپہر ١٢ بجے سے لے کر ٦ بجے تک جاری رہے گی۔داخلہ مفت ہو گا۔مزید تفصیلات کے لیے اس ویب ایڈرس پہ رابطہ کریں۔ www.islamutstilling.no نمائش میں مندرجہ ذیل اشیاء پیش کی جائیں گی۔ ہاتھلکھے گئے قرآن،قدیم سکے،حجاب ...

Read More »

مسلمان کمیونٹی کے لیے علیحدہ فیس بک

فلک پریس رپورٹ:پاکستانی کمیونٹی کے انجینیروں نے فیس بک کی بندش کا حلنکال لیا ہے۔پاکستانی کمپیوٹر انجینیروں نے فیس بک پہ اپنے لیے لیحدہ سیکشن بنایا ہے۔یہ فیس بک پوری دنیا میں موجود ایک اعشاریہ پانچ بلین مسلمانوں کے لیے کام کرے گی۔

Read More »

القاعدہ کے مزید رہنما پاکستان میں ہیں، ڈیٹا میں انکشاف

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی سی ڈیز (CD's) میں القاعدہ کے مزید لیڈروں کی پاکستان میں موجودگی کا انکشاف کیا گ...

Read More »

امریکہ : دریائے مس سپی میں پانی کی سطح خطرناک حدتک بلند

امریکہ میں دریائے مس سپی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی،علاقے کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.