Breaking News
Home / ناروے (page 4)

ناروے

چینی ٹرانسپورٹر کی اوسلو ٹرانسپورٹ میں دلچسپی

ہانگ کانگ کے سب وے ٹراسپورٹر اوسلو ائیرپورٹ کی ایکسپریس ٹرین اور اوسلو میٹرو میں کاروباری دلچسپی لے رہے ہیں۔اسی چینی کمپنی نے پانچ برس پہلے سویڈن کے ٹرانسپورٹ سسٹم کے مالکانہ حقوق حاصل کیے تھے۔ چینی ٹرانسپورٹ کے مالکان کا کہنا ہے کہ وہ شمالی میٹرو ٹرانسپورٹ میں کاروباری شمولیت کرنا چاہتے ہیں۔اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ...

Read More »

میکسیکن نو جوان کی نارویجن عوام کو مبارکباد

نوبل پرائز کی تقریب کے دوران گڑ بڑ کرنے والے میکسیکن نو جوان اکیس سالہ ا دان نے ایک وڈیو کے ذریعے دیے گئے پیغام میں نارویجن عوام کے یے نئے سال پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس میکسیکن نو جوان نے امن نوبل پرائز کی تقریب سے ایک روز پہلے تقریب کے دوران اپنے ملک ...

Read More »

سال دو ہزار چودہ ناروے کا گرم ترین سال

ناروے کے محکمہء موسمیات نے سال دو ہزار چودہ کو ناروے کی تاریخ کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔محکمہء موسمیات کی محقق ہانے ہائیبرگ Hanne Heibergنے کہا ہے کہ گزشتہ تمام سالوں کے ریکارڈ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ پچھلے برس کا موسم سرماء گرم ترین تھا۔جس میں ذیادہ ٹمپریچر 4,0 اور کم سے کم 2,2 ریکارڈ ...

Read More »

اوسلو میں پشاور کی دہشت گردی کے خلاف مشعل بردار جلوس

اوسلو میں نارویجن پاکستانیوں نے برفباری میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔مظاہرین نے مظاہرے میں ٹارچز،نارویجن جھنڈوں اور بینرز کے ساتھ شرکت کی۔ اسلامک کونسل کے ممبران ریلی کے پیچھے مشعلوںکے ساتھ شریک ہوئے جبکہ اس ریلی میں حکومت کے اہم اہلکاروںاور بڑے بڑے افراد نے شرکت کی جن میں نارویجن وزیر خارجہ برینڈے ...

Read More »

نارویجن معاشرے میں تارکین وطن کا غلط رویہ

۔ایک ملٹی کلچرل تنظیم نے نارویجن معاشرے میںتارکین وطن کے مل جل؛ کر رہے کے رویہ ے بارے میں ایک سروے رپورٹ ترتیب دی ہے جس کے مطابق انسٹھ فیصد نارویجنوں کا خیال ہے کہ یہ تارکین وطن کچھ مل جل کر رہتے ہیں۔جبکہ اتھائیس فیصد نارویجنوںنے کہا کہ یہ تارکین وطن کی اپنی غلطی ہے کہ وہ نارویجنوں کے ...

Read More »

نوبل پرائز پروگرام میں مداخلت کرنے والے طالبعلم کا انخلائ

میکسیکو کے نوجوان کو جس نے نوبل ایوارڈ پروگرام کے دوران مداخلت کی تھی کو سوموار کے روز ملک بدر کر دیا جائے گا۔وہ سوموار کے روز صبح کے ساڑھے نو بجے کی فلائٹ سے بھیجا جائے گا۔یہ بات این آر کے ٹی وی چینل سے کورٹ کے وکیل جینز ہاگن نے کہی۔اسے پولیس نے اسٹیج پر مداخلت کے دوران ...

Read More »

جنوبی ناروے میں طوفان سے تباہی

تیز طوفانی ہوائوں کی وجہ سے درخت اکھڑ گئے اور گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ ساس برگ شہر میں ایک گھر کی چھت اڑ گئی جب کہ پولیس نے مقامی آبادی کو گھروں کے اندر رہنے کے لیے کہا تاکہ ہو امیں اڑنے والے تباہ شدہ گھروں اور درختوں کے حصے کسی سے نہ ٹکرائیں۔ جبکہ کئی کھڑی ہوئی گاڑیوںکے ...

Read More »

نوبل پرائزکے پروگرام میں ایک شخص کی دوڑ اسٹیج کی جانب

آج اوسلو میں نوبل پرائز کمیٹی نے ملالہ یوسف زئی اور انڈیا کے کیلاش ستھیارٹی کو ان کی خدمات پر نوبل پرائز دیا۔ایوارڈ دینے کے پروگرام کے دوران ایک شخص جس کے ہاتھ میں میکسیکو کا جھنڈا اور گلے میں کیمرہ تھا نے اچانک اسٹیج کی جانب پروگرام کے دوران دوڑ لگا دی۔اس موقع پر اسٹیج پر ملالہ یوسف زئی ...

Read More »

نئے دل کی قیمت ایک اعشاریہ دو ملین کرائون

نارویجن ہسپتالوں میں تمام علاج پر بہت اخراجات اٹھتے ہیں جبکہ ایک نیا دل لگانے کی قیمت ایک اعشاریہ دو ملین کرائون ہے ۔جبکہ اخبار آفتن پوستن کے مطابق ایک بچے کی پیدائش پر 35000 Kr. پیتیس ہزار کرائون کے اخراجات ہیں۔محکمہے صحت نے آج ہسپتالوں میں مختلف قسم کی صحت کی سہولیات پر اٹھنے والے اخراجات کا تخمینہ لگایا۔آج ...

Read More »

اوسلو میں ستر کے قریب افراد گلیوں میں محو خواب

اوسلو مں سخت سردی کے باوجود ایک اندازے کے مطابق ستر کے قریب افراد باہر گلیوں میں سوتے ہیں۔ان میں سے اکثریت غیر ملکی مسافروں کی ہے ۔ان میں سے اکثر لوگوں کے پاس نارویجن رہائشی ویزہ نہیں ہوتا ،اور نہ ہی کوئی دوست ہوتا ہے جس کے پاس یہ رہ سکیں۔ایسے بے گھر افراد کسی شیڈ کے نیچے یا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.