Home / ناروے (page 30)

ناروے

سویڈن کے راجہ حیدر شکوہ کی ملالہ حملہ پر مذمت

  سویڈن کے صدر راجہ حیدر شکوہ نے ملالہ یوسف زئی پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار)  پاکستانسکا فریننگ بوتشرکا ، سویڈن کے صدر راجہ حیدر شکوہ نے ملالہ یوسف زئی پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے انسانیت پر حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ اُس مخصوس ذہنیت ...

Read More »

نارویجن وزیر ثقافت کی ارینج میرج کی حمائیت

نارویجن وزیر ثقافت کی ارینج میرج کی حمائیت نو منتخب پاکستانی پس منظر رکھنے والی نارویجن وزیر ثقافت ہادیہ تاجک نے کہا ہے کہ ارینج میرج نارویجن قوانین اور انسانی حقوق کے مطابق ہے۔انکا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل امر ہے کہ نارویجن ماحول میں پلنے والے افراد کی شادی کسی اور ملک مثلاً پاکستان میں پلنے والے سے ...

Read More »

سوڈانی پناہ گزین پر جاسوسی کا الزام

  سوڈانی پناہ گزین پر جاسوسی کا الزام منگل کے روز ٹرونڈھائم میں سیکورٹی آفیسر نے ایتھوپیا کے ایک انتیس سالہ شخص کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ایتھوپیا کے شخص کو چار روز تک ریمانڈ کے لیے حوالات میں رکھا گیا۔اس پر الزام تھا کہ اس نے سوڈانی ایمبیسی میں کام کرنے والے افراد کے بارے میں جاسوسی ...

Read More »

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ناظم العمو جناب نعیم صابر کے اعزاز میں اعشائیہ

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ناظم العمو جناب  نعیم صابر کے اعزاز میں اعشائیہ نامہ نگار اّحسان شیخ اوسلو   بارہ اکتوبر بروز جمعہ محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ناظم العمور جناب نعیم صابر کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔وہ سفارت کانہ پاکستان اوسلو میں اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کے بعد ...

Read More »

سویڈن میں جوہری اصلحہ غیرمحفوط

سویڈن میں جوہری اصلحہ غیرمحفوط سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار) سویڈن کی پولیس نے جوہری اسلحہ کی مخالف اور ماحولیات دوست تنظیم گرین پیس کے ساٹھ اراکین کو ملک کے دو جوہری توانائی کے مراکز کے ممنوعی علاقہ میں داخل ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔ جوہری توانائی کے یہ مراکز سویڈن کے مشرقی ساحلی علاقہ میں فورس مارک اور ملک کے ...

Read More »

سویڈن کی جانب سے سائینسدانوں کے لیے نوبل پرائز

سویڈن کی جانب سے سائینسدانوں کے لیے نوبل پرائز سویڈن کی جانب سے سائینسدانوں کے لیے نوبل پرائز سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار) رائل سویڈش اکیڈمی نے سال ٢٠١٢ کے لیے طبیعات کے نوبل انعام کے حقدار سرج حروشے اور ڈیوڈ جے وائینلینڈ کو کوائنٹم آپٹکس کے شعبہ میں تحقیق کی بنا پر قرار دیا ہے۔ اُن کی اس تحقیق سے ...

Read More »

غیر ملکی والدین کے لیے ملازمتیں `

غیر ملکی والدین کے لیے ملازمتیں اوئے گورڈ  کمیونٹی میںNOVA  اور  NAV    ناو اور نووا تنہا رہ جانے والے یا علیحدگی حاصل کرنے والے والدین کیلے ملازمتیں تلاش کرنے کا کام کررہی ہے۔ابھی تک اس پراجیکٹ میں کامیابی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔اس پراجیکٹ میں حصہ لینے والے افراد کا کہنا ہے کہ وہ یہاں ذیادہ تحفظ ،ذیادہ بہتر احساسات اور سیکھنے ...

Read More »

نارویجن وزیر ثقافت ہادیہ تاجک مسلمانوں کی نمائندہ نہیں

نارویجن وزیر ثقافت ہادیہ تاجک مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ناروے میں حال ہی میں پاکستانی پس منظر کی حامل ہادیہ تاجک وزیر ثقافت منتخب ہوئی ہیں۔ایک تجزیہ نگار کے مطابق انہیں مسلمانوں کی نمائندہ قرار دینا درست نہیں ہے۔ بیشتر ذرائع ابلاغ میں ہادیہ کو مسلمانوں کی نمائندہ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جو کہ درست نہیں ...

Read More »

ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے

ناروے میں غیر ملکی تعلیم کاحق کھو بیٹھے اوسلو میں کئی غیر ملکیوں سے تعلیم کا حق لے لیا گیا۔تعلیم  اور ملازمت انٹٹیگریشن کی سیاست کااہم ستون ہیں۔لیکن دو ہزار گیارہ میں کئی غیر ملکی کالجوں میں داخلہ کے حق سے محروم ہو گئے۔اس طرح وہ نارویجن ملازمتیں بھی نہیں حاصل کر سکتے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ حکومت قوانین پر ...

Read More »

نارو ے میں پاکستانی پس منظر کی حامل ہادیہ تاجک وزیر ثقافت منتخب

نارو ے میں پاکستانی پس منظر کی حامل ہادیہ تاجک وزیر ثقافت منتخب ناروے نے پہلی مرتبہ ایک غیر ملکی پس منظر رکھنے والی خاتون ہادیہ تاجک کو وزیر برائے ثقافتی امور منتخب کیا گیا ہے۔جبکہ ان سے پہلی وزیر ثقافت کو بعض سوالات کا تسلی بخش جواز پیش نہ کرنے کی وجہ سے اپنا عہدہ چھوڑنا پرا۔ناروے کے تمام ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.