Home / ناروے (page 3)

ناروے

نارویجن ٹی وی چینل پر پاکستانی رپورٹر کو برا بھلا کہا گیا

نارویجن ٹی وی چینل ٹی وی ٹو کے رپورٹر زمان نے ایک مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے میں شامل نارویجن سے بات کی۔ اس نارویجن نے مسلمان رپورٹر زمان کو برا بھلا کہا اور اس کے چہرے پر سگریٹ کا دھواں چھوڑتے ہوئے اظہار نفرت کیا۔اس منظر کو ٹی وی پر دکھایا گیا۔سوموار کے روز اوسلو میں دو سو افراد نے ...

Read More »

اوسلو میں پولیس اسلحہ سے خوف و ہراس

اوسلو میں اس وقت خوف و ہرا سکی کیفیت پیداہو گئی۔جب ایک بس اسٹاپ پر پہنچی اور ایک مسافر کے مطابق پولیس والا بس کی جانب پستول تان کر کھڑا تھا۔جب کہ پولیس مین کے مطابق اصل میں اس نے اس شخص کی جانب پستول تانا ہوا تھا جو کچن کے بڑے چھرے سے پولیس میں کو دھمکا رہا تھا۔بعد ...

Read More »

اوسلو سمندر سے زندہ شخص بر آمد

بحری جہاز کے عرشے پر ایک تقریب میں شرکت کرنے والا شخص سمندر میں گر گیا۔کچھ دیر بعد وہ شخص سمندر سے برآمد کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چھپن سالہ شخص سمندر میں گرتے ہی دوبارہ سطح آب پر آگیا اور پولیس آپریشن لیڈر گل برانڈ کے مطابق خوشقمتی سے بالکل ٹھیک ہے۔ حادثہ کے فوراً بعد پولیس کو اطلاع ...

Read More »

فرانسیسی ویب سائٹ کے مطابق ناروے اور ڈنمارک دہشت گردی کا اگلا نشانہ

ایک فرانسیسی ویب سائٹ کے مطابق ڈنمارک اور ناروے دہشت گردی کا اگلا نشانہ ہونے کا امکان ہے۔نارویجن سیکورٹی شعبہ کا کہنا ہے کہ وہ اس دھمکی کو پہچانتے ہیں۔اس فرانسیسی ویب سائٹ پر ڈنمارک اور ناروے میں اگلی دہشت گردی کی نشاندہی کی گئی ہے۔جو کہ پیرس میں حملے کے فوراً بعد جاری کی گئی۔یہ خبر سب سے پہلے ...

Read More »

پیرس کے جنگلات میں دہشت گردوں کا پیچھا

پیرس میں دہشت گردی کے حملے کے خلاف آپریشن میںحصہ لینے کے لیے نوے ہزار پولیس کی نفری نے حصہ لیا۔پیر س میں دہشت گردی کے بعد یہ دونوں بھائی ایک گاڑی میں بھاگ گئے۔ راستے میں انہوں نے گاڑی میں پٹرول ڈلوایا۔ان میں سے ایک کے پاس رائفل کی نشان دہی بھی کی گئی ہے۔پولیس بلٹ پروف وردیوں میں ...

Read More »

تیل کی انڈسٹری میں نو ہزار سے زائد ملازمتوں کاخاتمہ

ںارویجن بینک کے ایک محطاط اندازے کے مطابق اس سال تیل کی انڈسٹری میں نو ہزار پانچ سو پچپن ملازمتوں کی آسامیاں ختم ہونے کا م امکان ہے۔ان سیٹوں میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعیناتی ملازمتیں بھی شامل ہیں۔ایک آئل کمپنی ایبل میں ایک ہزار پچھتر ملازموں کو ملازمت سے برخواست کیا جا رہا ہے جبکہ ایک دوسری کمپنی میں ...

Read More »

درامن میں جعلی ہیلتھ وزیٹر

درامن میں ایک معمر عورت کے پوتے کے مطابق ایک جعلی ہیلتھ وزیٹر نے اسے دھوکہ دینے کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق ایک بوڑہی عورت کے گھر کی اطلاعی گھنٹی کسی نے بجائی پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ ہیلتھ میونسپل سے آئے ہیں اور اسکا بلڈ پریشر چیک کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اوسلو میں بھی اسی قسم ...

Read More »

اوسلو میں موبائل جاسوسی

اوسلو میں موبائل جاسوسی ایک گہرے تجزیہ کے مطابق اوسلو میں موبائل کی جاسوسی کے پیچھے کئی ہاتھ کارفرماء ہیں۔اخبار آفتن پوستن کے دریافت کردہ اس جاسوسی نیٹ ورک میں تین مختلف طرح کے سسٹم اور آلات استعمال کیے گئے ہیں۔اخبار آفتن پوستن نے پہلی مرتبہ اس جاسوسی کے نیٹ ورک کی نشاندہی بارہ دسمبر کو کی تھی۔اس نیٹ ورک ...

Read More »

حزب اختلاف کی ملک بدر کیے جانے والے افغان کی واپسی کے لیے کوشاں

ملک بدر کیے جانے والے افغان ترجمان کو واپس ناروے لانے کے لیے حزب اختلاف کی پارٹی نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ان کا موقف ہے کہ انہوں نے ملک مین نارویجن فوجوں کی مدد کی۔اس کی وجہ سے انہیں طالبان کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔اس لیے انہیں ناروے کا رہائشی ویزہ دیا جانا چاہیے۔یہ لوگ طالبان کے خلاف جنگ ...

Read More »

صوبہ ہورڈ لینڈ میں بیروزگاروں کی تعدادمیں اضافہ امکان

آئل کمپنی میں ملازموں کو برخاست کرنے کی وجہ سے محکمہ ء روزگار کے باہر بیروزگاروں کی قطاریں مزید طویل ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ہورڈلینڈ صوبہ میں ہر پانچویں ملازمت کی جگہ ختم ہونے کی صورت میں چھ مزید ملازمتیںختم ہو جائیںگی۔ اگر تیل کی کمپنیوں نے اپنی ملازمتیں ختم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ہر ایک جاب ختم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.