Breaking News
Home / ناروے (page 20)

ناروے

سویڈن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

سٹاک ہوم (عارف کسانہ)سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم کے علاقہ شیرتھورپ میں ہزاروں افراد نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں ملک کی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔ یہ مظاہرہ ایک ہفتہ قبل نازی مخالف مظاہرہ پر نسل پرستوں کی جانب سے ہونے والے حملہ کے خلاف کیا گیا۔ نازی گروپ کے حملہ سے چار افراد جن ...

Read More »

ریگا میں خصوصی پروگرام

سٹاک ہوم (عارف کسانہ )لٹویا کے دارالحکومت ریگا میںوہاںکی حکومت کی جانب سے تارکین وطن کے لیے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد مورخہ 18دسمبر کو کیا جارہا ہے جس میںمختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن اپنے اپنے ممالک کے بارے میں تعارفی پروگرام پیش کریں گے۔ لٹویا میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی اگرچہ تعداد میں بہت کم ہے مگر ...

Read More »

تارکین وطن ملازمین کے قانون

اوسلو میں آئی اوایم کی تنظیم برائے تارکین وطن نے بینالاقوامی دن برائے تارکین وطن منایا۔فرانسس سوڈا نے اس موقع پر تارکین وطن کو حقوق فراہم کرنے کے موضوع پر گفتگو کی۔انہوں نے تارکین وطن ملازمین کی زندگیوں کو قیمتی اور گرانقدر قرار دیا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ کسی نئی جگہ پر نقل مکانی کرنا ہمیشہ شہبات ...

Read More »

نارویجن آبادی میں کمی کا خطرناک رجحان

ناروے کے ایک اخبار آفتن پوستن میں اس بات پر تشویش کااظہار کیا گیا ہے کہ ناروے کی مقامی آبادی کی شرح پیدائش میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جسکا مستقبل میں نارویجن قوم کو نتیجہ بھگتنا ہو گا۔ان کے مقابلے میں تارکین وطن کی شرح پیدائش میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یہ اعدادو شمار تحقیق کار منیا کماریا نے بتائے ...

Read More »

جیلیں کرائے پر خالی ہیں

اسٹاک ہوم(عارف کسانہ) ناروے نے سویڈن سے اپنے قیدیوں اور مجرموں کے لیے جیلیں کرائے پر حاصل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ ناروے کے وزیر انصاف نے سویڈن کے اپنے ہم منصب سے یہ درخواست کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے اس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔ واضع رہے کہ سویڈن میں مجرموں کی تعداد کم ...

Read More »

نیلسن ایسٹ لنکا شائر کے منتخب کائونٹی کونسلروں کا ہنگامی اجلاس

نیلسن میں ہنگامی اجلاس کائونٹی کے منتخب کونسلر میاں اظہر علی کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں کائونٹی کونسلر محمد اقبال بیدل ،سے کا ئونٹی کونسلر ڈاکٹر سفیر حسن برنلے اور کائونٹی کونسلر چوہدری منصف داد ، ایکرینٹن نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹوری ایم پی اوراٹارنی جنرل ڈائینک گریو کے برطانوی پاکستانیوں کے متعلق دیے گئے بیان پر کہ ...

Read More »

اوسلو میں ملٹی کلچرل وومن گروپ کا سیمینار

رپورٹ نمائندہ خصوصی ہفتہ کی شام اوسلو کے مضافاتی علاقہ ہولملیا میں ملٹی کلچرل وومن گروپ کے تحت ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی منتظم اعلیٰ محترمہ زمرد پروین سربراہ تنظیم اور انکی ساتھی خواتین تھیں۔سیمینار میں ملٹی کلچرل گروپ کے علاوہ دو اور تنظیموں نے بھی تعاون کیا جن میں انٹر کلچرل وومن گروپ سربراہ غزالہ نسیم اور ...

Read More »

سید اعجاز حیدر بخاری ڈنمارک کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی

سٹاک ہوم (عارف کسانہ) ڈنمارک کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے کوپن ہیگن کی نواحی میونسپل کونسل برانڈ بی سے سید اعجاز حیدر بخاری کواپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ یہ انتخابات 19 نومبر کو منعقد ہورہے ہیں۔ سید اعجاز حیدر بخاری کوپن ہیگن کی معروف اور ہر دل عزیز شخصیت ہیں جو پاکستانیوں کے علاوہ دیگر قومیتوں میں بہت مقبول ہیں۔ ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے صدر شاہد جمیل کی صوبائی وزیر کی خود کش حملے میں ہلاکت کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف ناروے کی جانب سے خیبر پختون خواہ کے وزیر قانون جناب اسراراللہ گنڈا پور کی ایک خود کش حملے میں ہلاکت پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ناروے کے صدر نے روزنامہ پکار سے خصوصی بات کرتے ہوئے اس خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اور سیکورٹی انتظامات ...

Read More »

نئی سستی نارویجن ائیر لائینز کا اجرائ

ناروے میں دو کم نرخوں والی ہوائی کمپنیوں کے اجراء کا اعلان کیا گیا ہے۔ایک ائیر لائن اندرون ملک جبکہ دوسری یورپ کے لیے ہے۔ تمام اسکینڈینیوین ایر لائینز کے پائلٹوں کو اس نئی ائیر لان میں موجودہ معاوضے اور مراعات کے ساتھ ٹرانسفر کیا جائے گا۔نارویجن ائیر لائن کے مطابق ان نئی ہوائی کمپنیوں کا قیام بین الاقوامی معیار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.