Home / ناروے (page 2)

ناروے

غلط علاج کا ہرجانہ ایک عرب کرائون

ایک ہزار پانچ سو سے زائد افراد کے غلط علاج کرنے کی وجہ سے نارویجن ہسپتالوں کو ایک عرب کرائون کا ہر جانہ متاثرہ افراد کو ادا کرنا پڑا۔جبکہ مریضوں کے علاج اور تحفظ کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس مد میں کبھی بھی مریضوں اور ان کے لواحقین کو اتنی خطیر رقم ادا نہیں کرنا ...

Read More »

مکا لمہ کی ضرورت

افکار تازہ عارف محمود کسانہ دہشت گردی ، مذہبی انتہاپسندی اور اسلام فوبیا کے مہیب سائے سویڈن جیسے پر امن ، روشن خیال اور آزاد معاشرہ پربھی چھا رہے ہیں۔گذشتہ دنوں مساجد پر حملے اور آتش زنی کے واقعات نے سب کو پریشان کردیا ہے۔ صاف ظاہر ہے جب دنیا بھر میں منفی رجحانات میں اضافہ ہورہا ہے تو سویڈن ...

Read More »

نارویجن پولیس کی فوری مدد کا ہدف

نپولیس ڈائیریکٹر نے ملک کے ستائیس اسٹیشنوں پر پہلے سے ذیادہ تیز رفتاری کے ساتھ پولیس کی مدد مہیاء کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔۔ پچاس صفحات پر مبنی رپورٹ میںتمام پولیس اسٹیشنوںسے پولیس کو دس منٹ کے اندر اندر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔یہ ہدایات ایک ایسے علاقے یا شہر کے لیے ہیں جہاں ...

Read More »

پولیس درخواست مسترد عرفان بھٹی رہا

عدالت نے پولیس کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان سے ناروے آنے والے انتہا پسند مسلمان عرفان بھٹی کو رہا کر دیا ہے۔جبکہ نارویجن پولیس اور سیکورٹی کا محکمہ عرفان بھٹی کے بارے میں بنائے گئے منصوبے پر عمل در آمد کے لیے تیار ہے۔یہ دونوں محکمے عرفان بھٹی کی تمام نقل و حرکت اور ہر قدم کی مکمل ...

Read More »

پیرس میں مغوی رہا ملزم گرفتار

پیرس کے باہر واقع پوسٹ آفس میں داخل ہونے والے ملزمان نے کارکنوں کو اغواء کر لیا۔ہے۔اس پوسٹ آفس میں اغواء کیے جانے والے افراد کو رہا کر دیا گیا ہے ۔جبکہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ گرفتاری پیرس سے باہر ایک پوسٹ آفس میں عمل میں آئی ہے۔گرفتار کیے جانے والے افرا دکی تعدا دو سے پانچ ...

Read More »

قیدیوں پر دہشت گردی کے بارے میں گفتگو پر پابندی

ناروے کی رنگ ریک کی جیل میں قیدیوں پر اس بات کی پابندی لگا دی گئی ہے کہ وہ پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کا ذکر کریں۔اس کے علاوہ اس طرح کی ڈرائنگ پر بھی پابندی ہے جس سے کسی بھی قسمکا کوئی ہنگامہ ہو سکتا ہے۔جیل کے آفیسر نے بتایا کہ یہ اقدامت حوالات میں امن کا ماحول ...

Read More »

عرفان بھٹی کی رہائی کی صورت میں منصوبہ بندی

نارویجن پولیس اور سیکورٹی حکام نے عرفان بھٹی کی رہائی کی صورت میں حفاظتی اقدامات کی منصوبہ بندی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔اس بات کا امکان ہے کہ بھٹی کی رہائی کے بعد دونوں محکمے ہر قدم پر بھٹی کی کڑی نگرانی کریں گے۔اس لیے کہ پولیس اس باتکا کوئی موقعہ نہیں دینا چاہتی کہ بھٹی کی ناروے میں موجودگی ...

Read More »

ناروے میں عرفان بھٹی کی واپسی پر تشویش کی لہر

ایک نارویجن مصنف لارش آکر ہائوگ Lars Akerhaug کے مطابق ناروے میں عرفان بھٹی کی واپسی ایک بد قسمتی ہے۔اس لیے کہ اس کے آنے سے ناروے میںاسلامی انتہا پسندوں کی سرگرمیوں کو مزید ہوا ملنے کا امکان ہے۔عرفان بھٹی کو ناروے آمد کے ساتھ ہی گارڈیمون ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔اس پر اپنے خاندان پر تشدد کا ...

Read More »

ناروے میں جرائم میں کمی کا رجحان

سن دو ہزار چودہ کے اعدا د و شمار کے مطابق پچھلے برس نارویجن پولیس اپنے مقرر کردہ احداف سے ذیادہ جرائم کے کیسز حل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔آج شام کو پولیس ڈائیریکٹر ناروے کے تمام ستائیس پولیس اسٹیشنوں میں رجسٹر کیے جانے والے جرام کیسز کے بارے میں رپورٹ جاری کریںگے۔اس رپورٹ تک نارویجن اخبار وی جی VG ...

Read More »

دہشت گردی کے شبہ میں فرانسیسی گرفتار

بلغاریہ میں ایک شخص کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔اس شخص کا ماضی میں فرانسیسی دہشت گردی میں حصہ لینے والے ایک دہشت گرد سے رابطہ تھا۔ وہ فرانسیسی بلغاریہ کے راسطے ترکی جانے کی کوشش کر رہاتھا۔اسے اس لیے گرفتار کیا گیا تھا کیونکہ پولیس کو شبہ تھ اکہ اس نے اپنے بیٹے کو اغواء ...

Read More »

This is a demo store for testing purposes — no orders shall be fulfilled. Dismiss

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.