Breaking News
Home / ناروے (page 10)

ناروے

اسلامی کونسل کے سربراہ مئیر کی سیٹ کے لیے نامزد

سابق اسلامی کونسل کے سربراہ شعیب سلطان کنزرویٹو پارٹی کے مئیر فابیان کو چیلنج کریں گے۔گرین پارٹی کی نیشنل کمیٹی نے شعیب سلطان کو اوسلو میں مئیر کی کرسی کے لیے نامزد کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک بہت خوشگوار چیلنج ہے۔اوسلو ایک بڑا شہر ہے بڑے چیلنجز کے ساتھ اور ذیادہ مواقع کے ساتھ۔انہوں نے کہا کہ اوسلو ایک ...

Read More »

ناروے میں پراپرٹی میں خسارے کا رجحان

نارویجن ہومز آرگنائیزیشن کے مطابق ناروے میں بڑہتی ہوئے آبادی کے تناسب کے مطابق رہائشوں میں اضافہ نہیں ہو رہا ۔ NHO کی سالانہ رپورٹ کے مطابق اس وجہ سے ناروے میں پراپرٹی کے کاروبار پر کئی قسم کے منفی اثرات ظاہر ہو رہے ہیں۔ آرگنائیزیشن نے بتایا کہ سن دو ہزار سے لے کر اب تک اوسلو کی آبادی ...

Read More »

اوسلو میں پاکستانی دوکان دار پر انسانی اسمگلنگ کا الزام

گزشتہ دنوںپولیس آپریشن کے نتیجے میںاوسلو میں واقع پاکستانی دوکانوں کی چین کے مالک کے والدین کو بھی پولیس نے تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کو خدشہ ہے کہ دوکان کے مالک کے والدین نے بھی ناجائز رقم کو خرد برد کیا ہے۔دوکان کے مالک سجاد پر غیر قانونی کام کرنے کے کئی سنگین الزامات ہیں ۔جن ...

Read More »

اوسلو میں غلامی آپریشن

اوسلو میں پولیس آپریشن کے نتیجے میں لائم ریٹیل چین کے ملازمین سے دوران تفتیش کئی انکشافات ہوئے ہیں۔ جن میں سے یہ بھی ہے کہ ملازمین کو مقامی قوانین کے مطابق چھٹی نہیں دی جاتی تھی اور انہیں اوور ٹائم کی ادائیگی بھی نہیں کی جاتی تھی۔نارویجن اخبار وی جیVG کے مطابق مختلف ممالک کے کئی ملازمین کو پولیس ...

Read More »

قائد اعظم کی چھیاسٹھویں برسی پر تحریک انصاف ناروے کے صدر شاہد جمیل کا بیان

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراں اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احساں قوم آج بابئے قوم کی چھیاسٹھویں برسی منا رہی ہے۔تحریک انصاف ناروے کے صدر شاہد جمیل نے اپنے بیان میں قائد اعظم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قائد اعظم کی انتھک محنت اور ولولہ انگیز قیادت سے ...

Read More »

منشیات کے استعمال میں اضافہ

اس سال پچھلے سال کی نسبت منشیات کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پچھلے سال کے مقابلے میں اسالمنشیات کے ذیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ سن دو ہزار تیرہ میں پچھلے سال س بارہ فیصد ذیادہ ایسے کسیز سامنے آئے۔جبکہ املاک کے نقصان اور ٹریفک کے جرائم کا تناسب پچھلے سال کے برابر ہی تھا۔جبکہ دھوکہ دہی اور ...

Read More »

آرٹ اسکول کے طالبعلم نشہ کی لت میں مبتلائ

اوسلو میں آرٹ اسکول کے آٹھ فیصد طلباء مختلف قسم کا نشہ استعمال کرتے ہیں۔یہ اعداد و شمار طلباء کی فلاح و بہبود اور صحت کے ادارے نے سال دو ہزار چودہ کے لیے حاصل کیے ہیں۔جبکہ یہ اعدادو شمار اوسلو کے آرکیٹیکچر اسکول کے طلباء کے نشہ کے رجحان کو ظاہر کرتے ہیں۔ناروے کے مختلف آرٹ اسکولوں کے طلباء ...

Read More »

صفائی کے شعبے کی ہڑتال اور تنخواہ بورڈ

نارویجن حکومت نے لانڈری کے شعبے میں کی جانے والی ہڑتال کو روک دیا۔حکومت نے ہڑتالیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تنخواہ متعین کرنے کے بورڈ سے رجوع کیا ہے۔جمعہ کے روز ایک سو نوے ہڑتالی لانڈری اور صفائی کے شعبے میں ہڑتال پر چلے گئے۔یہ ہڑتال برگن ٹرونڈھائم اور ستوانگر کے شہروں میں تنخواہیں بڑہانے کے مطالبے کے ...

Read More »

سویڈن کے بارڈر پر نئی تنصیبات

کسٹم کے محکمے نے سویڈن اور ناروے کے بارڈر پہ صوبہ اوسفولڈ سے ملحقہ سویڈن کے شہر سوینے سنڈSvinesund میں نیا آپریشن سنٹر قائم کر دیا ہے۔یہ سنٹر مشرقی ناروے کے سرحدی قوانین صوبہ اوسفولڈ سے کنٹرول کر رہا ہے۔جبکہ صوبہ ہیڈ مارک تک اس کنٹرول کو توسیع دی جائے گی۔ علاقے کے ڈائیریکٹر آسلے Asle Farberg فاربرگر نے نارویجن ...

Read More »

ناروے میں ملازمتوں کی جائزہ رپورٹ

سن دو ہزار چودہ کے دوسرے حصے میں ناروے میں چھیاسٹھ ہزار ملازمتیں موجود تھیں۔جبکہ پچھلے سال کی نسبت ملازمتوں میں یہ کمی چھ ہزار پانچ سو کے تناسب سے تھی۔اس طرح ملازمتوں میں یہ کمی سن دو ہزار چودہ میں دو اعشاریہ نو فیصد رہی تھی اور سن دو ہزار تیرہ میں دو اعشاریہ پانچ فیصد تھی۔ملازمتوں کا یہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.