Breaking News
Home / ناروے

ناروے

آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ

افکار تازہ آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ عارف محمود کسانہ حسن اتفاق سے حضرت عیسیٰ اور رسول اکرم ﷺکی ولادت کی تقریبات ایک ہی ماہ میں منعقد ہورہی ہیں۔اللہ کے ان دو عظیم رسولوں نے دنیا سے ظلم، ناانصافی، جبر اور انسانوں کے انسانوں پر تسلط کو ختم کرکے انقلاب پرپا کیا۔ حضرت عیسیٰ ؑ اور حضرت محمد مصطفےٰﷺ ...

Read More »

نارویجن فضائی کمپنی کے سربراہ کی کتاب بلندی پستی

نارویجن زبان میں تحریر کی جانے والی اس کتاب کا نام ہے بلندی اور پستی۔نارویجن کمپنی کے سربراہ Bjrn Kjos شوس سنے ٹی وی چینل ٹو سے گفتگو کے دوران کہا کہ یہ میری کہانی اور میرا وژین ہے۔ شوس کی یہ کتاب مصنف کے مشاہدات پر مبنی ہے۔ایک مرتبہ شوس کی فضائی کمپنی نے لندن سے ناروے کی فضائی ...

Read More »

اوسلو میں پاکسانی کمیونٹی کی مصروفیات

نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈ یسک تقریبات عروسی ماہ رمضان کے ختم ہوتے ہی اوسلو میں پاکستانی کمیونٹی شادی بیاہ کی تقریبات میں مصروف ہو گئی۔اس سال میں شادی ہال رمضان سے پہلے ہی بک ہو چکے تھے۔اس کے علاوہ خلاف معمول عید ملن پارٹیوں کی تقریبات پہلے کی نسبت کم منعقد ہوئی ہیں۔یہ تمام شادیاں پاکستانی کمیونٹی نے ...

Read More »

ناروے میں دنیا کی پہلی حیوانی پولیس فورس کا قیام

ناروے میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور جمہوری حقوق کے تحفظ کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ نارویجن حکومت نے جانوروں کے لیے آزمائشی بجیادوں پر پولیس فورس کے قیام کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔اسے تاریخی فیصلہ قرار دیا گیا ہے۔وزیر زراعت سلوی ty) Sylvi Listhaug (FrP/Progress Par نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ھیوانات ...

Read More »

نعت خواں ناہید اختر آگ لگنے سے ہلاک

ناروے کی شہری ناہید اختر گزشتہ روز برگن کے ہسپتال میں طویل عرصہ زیر علاج رہنے کے بعد وفات پا گئیں۔ناہید اختر پاکستان میں کئی ماہ سے اپنے آبائی گائوں میں مقیم تھیں۔ان کے گھر والوں کے مطابق ان کے گھر میں چوری کی غرض سے داخل ہونے والے ملزم نے گھر میں داخل ہو کر ناہید پر تیل چھڑکا ...

Read More »

ملا کریکر کو اوسلو سے منتقل کرنے کا فیصلہ

پولیس نے عراقی نثراد ملا کریکر کو اوسلو سٹی سے ناروے کی شمالی کائونٹی میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ کائونٹی کے مرکزی علاقے میں رہے گا۔یہ منتقلی پچیس فروری کو عمل میں لائی جائے گی۔ملا کریکر کا دستاویزی نام نجم الدین فراز احمد ہے۔اسے نارویجن پرائم منسٹر اور تین عراقیوں کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ...

Read More »

بیٹی اغواء کرنے والی ماں کی تلاش

لتھوانین نثراد عورت Lithuania نے اپنی بیٹی کو ضرورت مند بچوں کی نگرانی سے اغواء کر لیا۔اس عورت نے اپنی بیٹی کو اس وقت اغواء کیا جب وہ اسکول سے چھٹی کے بعد اسکول کے دیکھ بھال کے شعبے میں تھی۔جس وقت اسکول کے عملے کو بچی کے لاپتہ ہونے کا علم ہوااس وقت اسے ہینڈبال کھیلنے کے لیے جانا ...

Read More »

گمشدہ بھیڑیے کی معلومات پر ایک لاکھ کرائون کا انعام

محکمہء تحفظ جنگلی حیات نے سن دو ہزار تیرہ میں مارک کائونٹی میں ایک بھیڑیے کے لا پتہ ہو جانے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے فرد کے لیے ایک لاکھ کرائون کے انعام کا اعلان کیا ہے۔تجزیہ کاروں اور تلاش کرنے والوں نے ٹی وی چینل این آر کے کو بتایا کہ شواہد سے یہ اندازہ لگایا جا ...

Read More »

سسر داماد کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سزاء

ایک شخص اور اس کے داماد کو روما کے لوگوں کی اسمگلنگ کے الزام میں سزاء سنائی گئی ہے۔اس کیس کے متاثرین میں دو عورتیں اور چھ مردشامل ہیں۔پچاس سالہ شخص اور اس کا داماد یونانی افراد کو ملازمت کا جھانسہ دے کر ناروے لایا۔مگر یہاں لا کر انہیں بھیک مانگنے پر مجبور کیا۔ مقامی اخبار کے مطابق سن دو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.