Home / ادب / شعرو ادب / شاعری (page 22)

شاعری

poetry

ابابیلوں کو آنا تھا

محسنہ جیلانی ابابیلوں کو آنا تھا۔۔۔۔۔۔ یہ کیسی ساعتیں گذریں یہ کیسی آفتیں آئیں ابابیلوں کو آنا تھا ابابیلیں نہیں آئیں یہ کیسا زعم تھا اپنا یہ کیسی خوش گمانی تھی وہی تھی داستان غم وہی دکھ کی کہانی تھی ابابیلوں کو آنا تھا ابابیلیں نہیں آئیں کہیں جلتے ہوئے خیمے کہیں بجھتے ہوئے انسان کہیں لٹتی ہوئی دنیا کہیں ...

Read More »

محبت وہم ہے شائید

چاہت سے تلاشے ہیں محبت سے لکھے ہیں جو حرف ترے نام کی نسبت سے لکھے ہیں روئیں گی انھیں پڑھ کے زمانے کی نگائیں وہ لفظ کہ جو ہم نے اذیت سے لکھے ہیں

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.