جی نہیں لگتا کتابوں میں کتابیں کیا کریں کیا پڑھیں پڑھ کر بجھی بے نور سطریں کیا کریں کچھ عجب حالت ہے اے دل کچھ سمجھ آتا نہیں سو رہیں گھرجاکے یا گلیوں میں گھومیں کیا کریں واسطہ پتھر سے مزید پڑھیں

جی نہیں لگتا کتابوں میں کتابیں کیا کریں کیا پڑھیں پڑھ کر بجھی بے نور سطریں کیا کریں کچھ عجب حالت ہے اے دل کچھ سمجھ آتا نہیں سو رہیں گھرجاکے یا گلیوں میں گھومیں کیا کریں واسطہ پتھر سے مزید پڑھیں
غزل (سید اقبال رضوی شارب ) حقیقت کم اداکاری بہت ہے یہاں ہر لمحہ مکّاری بہت ہے سنہرے خواب اسنے سب کو بیچے وہ لیڈر کم ویا پاری بہت ہے فصل نفرت کی پھر کاٹے گا شاید فضاؤں میں ستمکاری مزید پڑھیں
زباں تک جو نہ آئے وہ محبت اور ہوتی ہے فسانہ اور ہوتا ہے حقیقت اور ہوتی ہے نہیں ملتے تو ایک ادنیٰ شکایت ہے نہ ملنے کی مگر مل کر نہ ملنے کی شکایت اور ہوتی ہے یہ مانا مزید پڑھیں
سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا کیا جوگ سجائے بیٹھا تھا ؟ کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟ تھی چہرے پر زردی چھائی اور نیناں اشک بہاتے تھے تھے گیسو بکھرے بکھرے سے جو دوشِ ھوا مزید پڑھیں
فوزیہ وحید فوزی اوسلو
انتخاب فوزیہ وحید مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گۓ ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہے بوجھ اوروں کا بھی ہم اٹھاتے رھے اپنا دکھ سوچ کر روئیں تنہائی میں۔ محفلوں میں مگر مسکراتے رھے مزید پڑھیں
اردو کے وہ ایک سو مشہور ترین اشعار لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری علامہ اقبال بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں مرزا غالب مزید پڑھیں
شاعر عوام حبیب جالب (مرحوم) کا آج کے حالات کے تناظر میں ایک سدا بہار کلام : ناموس کے جھوٹے رکھوالو بے جرم ستم کرنے والو کیا سیرت نبوی جانتے ہو؟ کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟ کیا یاد مزید پڑھیں
عشق میں نے لکھ ڈالا “قومیت” کے خانے میں اور تیرا دل لکھا “شہریت” کے خانے میں مجھ کو تجربوں نے ہی باپ بن کر پالا ہے سوچتا ہوں کیا لکھوں “ولدیت” کے خانے میں میرا ساتھ دیتی ہے میرے مزید پڑھیں