Home / ادب / طنز و مزاح (page 8)

طنز و مزاح

funny and ironicle

پہلا روزہ

پہلا روزہ ایک بلوچی نے پہلا روزہ رکھا روزے سے نڈھال ہو گیا۔۔ فرمائشی ریڈیو پروگرام میں فون کیا۔۔۔ اناؤنسر۔۔۔جی کالر آپ کیا سننا پسند کریں گے بلوچی نقاہت بھری آواز میں ۔۔ مہربانی کر کے مجھ کو مغرب کی اذان سنا دو۔

Read More »

جی جان سے جو بیوی کی خدمت نہیں کرتا

Read More »

محبت شادی سے پہلے یا بعد میں؟

نا تجربہ کار شخص تجربہ کار شخص سے محبت شادی سے پہلے کرنی چاہیے یا بعد میں؟ تجربہ کار شخص۔۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔ کہ محبت شادی سے پہلے کی جائے یا بعد میں۔۔۔۔۔۔ بس بیوی کو نہیں پتہ چلنا چاہیے۔۔۔۔ اردوفلک ڈاٹ نیٹ فن زون

Read More »

وزیر اعظم نکما ہے نکما ہے ۔۔۔

Read More »

زن مرید

زن مرید بیوی شوہر سے۔۔شکر ہے آپ خیریت سے گھر آ گئے شوہر ۔۔۔کیوں کیا ہوا ؟ بیوی ۔۔۔مسجد سے اعلان ہو رہا تھا ایک زن مرید گٹر میں گر گیا۔۔۔ مجھے آپ کی فکر ہو گئی شوہر ۔۔۔اوہ نہیں مولوی صاحب زن مرید نہیں زین فرید کہ رہے تھے۔

Read More »

قدرت خدا دی ویکھ بندیا

شاعر حافظ محمد عابد پنجابی مزاحیہ نظم قدرت خد ا دی ویکھ بندیا اج لنگڑا وی دوڑ وچ فسٹ آیا قدرت خد ا دی ویکھ بندیا اج گنجا وی کڈ کے چیر آیا قدرت خدا دی ویکھ بندیا اج ا نّا وی پھڑ بٹیر آیا قدرت خدا دی ویکھ بندیا اج گونگا وی کر تقریر آیا قدرت خدا دی ویکھ ...

Read More »

بیمار بیویاں

جب سے دنیا بنی ہے ’بیویاں بیمار ہوتی آئی ہیں‘ چنانچہ میرے حصے میں جو بیوی آئی وہ بھی بیمار تھی۔ بیویاں اپنی بیماری کی سب سے بڑی وجہ اپنا شوہر بتاتی ہیں ورنہ میکے میں وہ بھلی چنگی تھیں۔ ہرنی کی طرح قلانچیں بھرتی تھیں۔ البتہ بیچ بیچ میں اس بات پر بھی مچلتی تھیں کہ ذرا بیمار ہو ...

Read More »

عزت پاؤ توبیر جیسی

شہزاد بسراء ’’چینی ہے؟‘‘ ڈاکٹر واحد نے 4سلائس ، 2فرائی انڈے او ر اورنج جوس کے گلاس کا ناشتہ کر کے چائے کی پھیکی چُسکی لیتے ہوئے پوچھا۔ ’’ایک ارب سے زیادہ چینی ہیں اِدھر۔‘‘ ہم نے مسکرا کر جواب دیا۔ ’’میں نے چینی چائے میں ڈالی ہے‘‘ واحد نے مُنہ بناتے ہوئے کہا۔ ’’ڈاکٹر صاحب اتنی نعمتیں چھوڑ کر ...

Read More »

اپنا خیال رکھیئے گا۔

ڈاکٹر شہزاد بسرہ Take Care By Dr.Shehzad Basra TC Take Care اپنا خیال رکھیئے گا۔ گئے وقتوں میں جب Take care کا رواج نہیں تھاتو اپنے پیاروں کو خداحافظ کہتے وقت لوگ بڑے پیار اور محبت سے کچھ ایسے جملے کہا کرتے تھے۔ اللہ تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے خدا تمہارا نگہان ہو لو بیٹا میں تمہیں امام ...

Read More »

بیس میں کون لے کے جائے گا؟

مسافر، رکشہ والے سے اسٹیشن جانا ہے؟ رکشہ والا پچاس روپئے ۔۔ مسافر،بیس لے لو ۔۔۔ رکشہ والا بیس میں کون لے کے جائے گا؟ مسافر تم پیچھے بیٹھو میں لے کر جاؤں گا۔۔

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.