Home / ادب / طنز و مزاح (page 10)

طنز و مزاح

funny and ironicle

مکھن ہضم ، کولیسٹرل ہضم

شہزاد بسراء نعمان نے تیسری پوری پکڑتے ہوئے کہا “ارے صاحب Once in a whileپوری کھا لینی چائیے ۔ باقی دنوں میں تو ہم پرہیز ہی کرتے ہیں ۔ آج کوئی 15دنوں بعد حلواہ پوری کھا رہا ہوں ۔ اگر بالکل ہی کولیسٹرول والا کھانا چھوڑ دیں تو یہ بھی صحت کیلئے ٹھیک نہیں ہوتا ” پاکستان سے باہر جاکے ...

Read More »

استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط۔۔

  عابدہ رحمانی شکاگو مائی ڈئیر تاج الدین،   تمھارا اِملا کی غلطیوں سے بھرپور مراسلہ مِلا، جسے تم بدقسمتی سے “محٌبت نامہ” کہتے ہو ۔ کوئی مسٌرت نہیں ہوئی ۔ یہ خط بھی تمھارا پچھلے خطوط کی طرح بےترتیب اور بےڈھنگا تھا۔ اگر خود صحیح نہیں لکھ سکتے تو کسی سے لِکھوا لیا کرو۔ خط سے آدھی ملاقات ہوتی ...

Read More »

لوری لیکچر

شہزاد بسراء ٹرن ٹرن ٹرن موبائل کی گھنٹی پھر بجی ۔ چھوٹے قد اور بڑے پیٹ والا سانولا بنگالی ہڑ بڑا کرگہری نیند سے چونکا ۔ آس پاس کے سوئے ہوئے بنگالی بھی اس اچانک افتاد پڑنے پر خشمگیں نگاہوں سے اسے گھورنے لگے۔ موٹی توند والے بنگالی کے جیب سے موبائل نکالنے تک 2-3دفعہ بلندآواز میں موبائل کی گھنٹی ...

Read More »

ثواب لُوٹ لو

شہزاد بسراءبابا جی نے بیٹھتے ہی جلدی سے ایک بڑی سی کھجور منہ میں رکھی اور دوسری اُٹھالی ۔ سب حیرت سے دیکھ رہے ہیں مگر بابا جی اردگرد سے بے خبر جلدی سے گٹھلی نیچے پھینکی اور دوسری منہ میں ڈال کر تیسری کھجور کیلئے ہاتھ بڑھایا تو میزبان عرب نے اشارے سے سمجھا یا کہ یہ افطاری کے ...

Read More »

’پطرس بخاری مرحوم کی یاد میں ‘

 مرحوم کی یاد میں عارف وقار پطرس بخاری نے پانچ دسمبر انیس سو اٹھاون کو نیویارک میں وفات پائی پروفیسر احمد شاہ بخاری کو ہم لوگ ’پطرس بخاری‘ کے قلمی نام سے زیادہ جانتے ہیں۔ موت کے پینتالیس برس بعد مرحوم کو حکومت پاکستان نے ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازا ہے۔ دیر آید درست آید کے مصداق اگرچہ اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.